@nis_haider30: مجھے ہر دور میں آپ ہی چاہیے، ہر طرح سے بر حال میں وقت بدل جائے موسموں کا رنگ ماند پڑ جائے دنیا نئی صورت اختیار کر لے، مگر آپ کی چاہت کا احساس ہمیشہ دل کے قریب رہے گا۔ آپ میری دعاؤں کا مان ہو میری تنہائیوں کی روشنی اور میرے سکون کی وجہ میں نے چاہا ہے آپ کو ایسے جیسے روح جسم کو چاہتی ہے، بے اختیار ہے غرض اور بے انتہا مجھے آپ ہر روپ میں ہر حالت میں بس آپ ہی چاہیے، کیونکہ آپ کے بغیر زندگی ادھوری لگتی ہے۔۔۔ 🫂🫀 @♡ جان۔۔۔ 🫂🫀 #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #nishaider #foryoupage #unfreezemyacount