@dubainews13: پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے اور تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے رہنماؤں نے توانائی، آئی ٹی، انفراسٹرکچر اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ #NewsAlert #fyyppp #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupage