@dawatullah70: 1: یہ (اللہ کی) وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں، یہ ہدایت ہے ان ڈرنے والوں (متقین) کے لیے۔ جو غیب پر ایمان لاتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے (اللہ کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں۔ 2: بے شک اللہ ہی بیج اور گٹھلی کو پھاڑنے والا (اور اس سے پودا اگانے والا) ہے۔ وہ جاندار کو بے جان سے نکالتا ہے اور بے جان کو جاندار سے نکالنے والا ہے۔ یہی اللہ ہے، پھر تم کہاں بہکے پھرتے ہو؟ 3: تو ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے، اور تو ہی جاندار کو بے جان سے (جیسے انڈے سے چوزہ) نکالتا ہے اور بے جان کو جاندار سے نکالتا ہے، اور تو جسے چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے۔ #Engineermuhammadalimirza #EMM #Shorts #Viral #Trending

Allah Ka Banda
Allah Ka Banda
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 26 May 2026 11:32:57 GMT
38698
5041
106
217

Music

Download

Comments

obaid_o3
ع :
Allah O Akbar ❤️
2026-05-26 19:35:55
22
jkgxasxgng
💞عمر ابن محمد مجاہد ❤️ :
Allah hu Akbar 💚
2026-05-26 17:15:49
16
sahil.mateen
️ :
Allah is tha best creator ❤️
2026-06-03 06:35:16
1
rayanshah5255
SYED RAYAN SHAH 🇸🇦🇵🇰 :
ALLAH 💞💞💞🫰💓
2026-05-26 19:29:20
3
user638150084
Shoukat Ali Haider :
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
2026-05-28 03:24:51
6
alikarachi110
علی 🫀🤍 :
اللہ تعالیٰ بے پناہ بخشنے والا اور مہربان ہے۔ وہ ہماری کمزوریوں اور غلطیوں سے بخوبی واقف ہے، اور نادانی یا غلطی کی وجہ سے کی گئی برائیوں پر بھی رحم فرماتا ہے۔ اگر ہم دل سے توبہ کریں اور نیک عمل اختیار کریں تو اللہ کی رحمت اور مغفرت ہر ممکن ہے، کیونکہ وہی سب سے بڑا بخشنے والا اور مہربان ہے۔ 🌿💫 انسان اکثر اپنی غلطیوں اور گناہوں کے بوجھ تلے دب جاتا ہے اور اللہ کی رحمت سے نااُمید ہو جاتا ہے، لیکن یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ ہر دل کی نیکی اور ہر سچے توبہ کرنے والے بندے کو معاف کرنے والا ہے۔ جو کچھ ہمارے ہاتھ سے گیا، اللہ اس سے بہتر ہمیں عطا فرمائے گا، اور ہمارے گناہ بھی معاف ہوں گے۔ ✨☘️ہمیں چاہیے کہ اللہ کی رحمت پر یقین رکھیں، اپنے دلوں میں نیکی پیدا کریں، اور اپنی زندگی اللہ کی رضا کے لیے گزاریں۔ چاہے ہم کتنے بھی کمزور یا غلطی کرنے والے ہوں، اللہ کی مغفرت اور مہربانی ہمارے لیے ہمیشہ موجود ہے، اور یہی سب سے بڑی سکون اور کامیابی ہے۔ 🥹❤️
2026-05-26 19:48:24
8
.m.shan0
M SHAN :
سبحان اللہ سبحان اللّٰہ
2026-05-28 05:45:12
4
salmanwrite_sw
S҈A҈L҈M҈A҈N҈🇵🇰 :
Allah ❤️
2026-06-03 11:16:53
0
uzair_malik_09
Uzair_Malik_Official :
Thats y i love engneer sahab❤️❤️
2026-05-27 07:54:43
2
baba.g.42098
🥰 ❤️ Ali bhai😎😍 :
Allah❤️
2026-05-26 18:53:36
3
chand.anxari
💯Chand Anxari💯 :
Allah ho akbar♥️♥️
2026-06-01 22:38:41
1
sohail.anjam.9999
sohail anjam 9999 :
mara Allah ke shan ha🥰🥰
2026-05-28 10:45:17
0
shanagilljutt
ꜱʜᴀɴ 🩺🥼💉 :
2026-05-28 04:48:46
0
saqlainbaig333
Baig vibes 🫶🏻 :
2026-05-29 10:16:51
0
manakhan2548
manakhan2548 :
beshak 🥰
2026-05-29 10:22:41
0
m.irfan6717
ch Irfan4444 :
mashallah 🥰
2026-05-28 04:40:11
0
malikmani786786786
Malik Mani🇸🇦 :
imaaam😍😍😍
2026-05-28 09:41:07
0
adeelmahar90
❤️ ADEEL🔥 MAHAR🖤 :
bashak
2026-05-27 09:57:52
0
panda000884
panda.🐼 :
Allah o Akbar 😍
2026-05-28 06:28:12
1
sandhu5548
❤️‍🔥UMAR SANDHU❤️‍🔥 :
Allah hu Akbar
2026-05-26 19:15:55
1
baboujan02
jan ghafoor mohmand :
Allahukbar
2026-05-28 18:12:10
0
itsmenisar3
HASSAN :
Isy Kehty Hn Kunn Fayakoon😊😊
2026-05-29 07:20:55
0
To see more videos from user @dawatullah70, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About