میں
اب اس مقام پر کھڑا ہوں
، جہاں نہ کسی وعدے پر یقین باقی ہے
نہ کسی محبت پر
نہ کسی اپنے پر۔
زندگی نے ایک ایک کر کے
بر أس شخص کا اصل چہرہ دکھایا
جسے کبھی میں نے اپنی دنیا سمجھا تھا۔
دوست وقت پر بدل گئے
،اپنے مطلب پر بدل گئے
اور جنہیں روح کی حد تک چاہا
وہ میرے جذبات کو روند کر
یوں چلے گئے
جیسے میں کبھی اُن کی زندگی کا حصہ تھا ہی نہیں۔
اب اندر ایک ایسا قبرستان آباد ہے
جہاں خاموشی بھی چیخیں مارتی ہے۔
ہر قبر کے نیچے
میرا کوئی خواب دفن ہے
،کوئی یقین دفن ہے
کوئی محبت دفن ہے
کوئی معصومیت دفن ہے۔
،میں نے لوگوں کے لیے خود کو بدلا
اپنی نیندیں قربان کیں
اپنی خوشیاں چھوڑیں
مگر آخر میں ہر کسی نے
میری اچھائی کو کمزوری سمجھا۔
اب حالت یہ ہے
کہ دل کسی انسان سے نہیں
صرف تنہائی سے مانوس ہو گیا ہے۔
کیونکہ انسان کم از کم تنہائی میں
دھوکہ نہیں کھاتا۔
رات کے اُس پہر
، جب سب سکون سے سو رہے ہوتے ہیں
کچھ لوگ اپنی ٹوٹی ہوئی روح کے ساتھ جاگ رہے ہوتے ہیں۔
کہ
میں
اپنے ماضی کی قبروں پر بیٹھ کر
یادوں کا فاتحہ پڑھ رہے ہوتے ہیں۔
اور اُن میں سے ایک میں بھی ہوں۔
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے
صرف دوسروں کی کہانیوں میں استعمال ہونے والا
کردار تھا۔
،لوگ آئے
اپنا وقت گزارا
اپنا مطلب پورا کیا
اور پھر مجھے میری خاموشیوں کے حوالے کر کے چلے گئے۔
،اب تو آنسو بھی نہیں نکلتے
کیونکہ درد ایک حد کے بعد
رونے کی طاقت بھی چھین لیتا ہے۔
... پھر انسان صرف خاموش ہو جاتا ہے
اتنا خاموش
کہ اُس کے اندر پوری ایک قیامت دفن ہوتی ہے۔
اور عجیب بات یہ ہے
کہ دنیا ایسے لوگوں کو کمزور" کہتی ہے
حالانکہ حقیقت میں
سب سے مضبوط وہی ہوتے ہیں
جو ہر روز اندر سے ٹوٹ کر بھی
لوگوں کے سامنے مسکرانا جانتے ہیں۔
2026-06-06 18:44:31
0
➳ᴹᴿ᭄𝑺𝒉𝒂𝒉𝒃𝒂𝒛 ☆꧂ :
🚩:مکافات عمل جب شروع ہوتا ہے تو آپ کو وہ پتھر بھی آکر لگتے ہیں جو آپ نے ٹھہرے ہوئے پانی کو مارے ہوتے ہیں،
2026-06-03 14:10:48
0
M Saain Malik :
💓💓💓
2026-05-26 12:08:05
1
@Babar110 :
🥰🥰🥰
2026-06-07 05:23:30
0
solangi sahab zadi :
🥰🥰🥰
2026-06-06 18:52:21
0
♣️💔🇸🇩⚔️🌹SAJAN🌹⚔️🇵🇰💔♠️ :
🥰🥰🥰
2026-06-06 16:08:15
0
asif khan :
🥰🥰🥰
2026-06-06 22:44:57
0
liou44k55m :
🥰🥰🥰
2026-06-06 17:56:10
0
R.....A...اور بے وفا ہوتی ہے :
🥰🥰🥰
2026-06-06 17:52:41
0
R.....A...اور بے وفا ہوتی ہے :
💕💕💕
2026-06-06 17:52:41
0
Naveed Ali sk :
🥰🥰🥰
2026-06-06 17:45:07
0
adnankhan :
🥰🥰🥰
2026-06-06 16:49:22
0
gull hassan :
😳😳😳😳🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-06 15:27:48
0
𓆩💜𓆪ℛᎥź𝐰𝓪ɳ𓆩💜𓆪 :
🖤🖤🖤
2026-06-06 15:46:55
0
🙏🙏shahidsethar🙏🙏 :
🥰🥰🥰
2026-06-06 15:40:22
0
sajid khan :
🥰🥰🥰
2026-06-06 18:19:53
0
Raza Hussain Shah :
😥😥😥
2026-06-06 12:39:25
0
MUHEEBALISEHWANI :
❤️❤️❤️
2026-06-06 11:56:12
0
Asif Asif 680 :
👏👏👏
2026-06-06 11:10:41
0
Malik sohail . Sargodha :
🥰🥰🥰
2026-06-06 11:04:59
0
sadar alimanik :
🥰🥰🥰
2026-06-06 09:51:23
0
UMAR FAROOQ 227 :
😭😭😭
2026-05-26 18:37:03
0
To see more videos from user @malik.baba900, please go to the Tikwm
homepage.