@hussan_parsat8: "جب کسی شخص کو بچپن سے ہی لوہے کی زنجیروں میں جکڑ کر غلام بنا لیا گیا ہو تو وہ ساری زندگی یہی سمجھے گا کہ یہ زنجیریں اس کے جسم کا ہی حصہ ہیں اور اسے چلنے پھرنے کے لیے ان زنجیروں کی ضرورت ہے۔" فرانسیسی فلسفی رینی دیکارتس #instagram #reels #instagood #foryoupage #photography