میری تمام مومنین سے گزارش ہے میرے لئےدعا کیجیئے گا۔ کہ اللہ تعالی مولائے کائنات مولا علی علیہ السلام اور پاک بی بی سلام اللہ کے صدقے سے اور محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے واسطے سے میری دعا قبول فرمائے اور میری تمام حاجا ت پوری فرمائے اور مشکلات دور کرے۔ الہی آمین 💔😭🙏