چاند کسی کا ہو نہیں سکتا۔۔🌜💫
چاند کسی کا ہوتا ہے?✨🌷
2026-05-31 20:40:20
7
WISHAM* :
😭💔✨🥀 تمہیں میں اور سمجھا تھا ، تمہیں دل میں بسایا تھا ، تمہاری بات مانی تھی تمہیں سینے لگایا تھا، تمہارے درد پالے تھے مگر تم کو ہنسایا تھا، تمہاری بےتکی باتوں پہ گھنٹوں مسکرایا تھا، مجھے دنیا میسر تھی مگر میں تم پہ ٹھہرا تھا، مجھے پھر تم نے بتلایا کہ تم تو اور ہی کچھ ہو، میں تم کو اور سمجھا تھا کہ سمجھو گی میری چاہت کے افسانے، مگر تم سر سے نہیں نکلے، مجھے افسوس ہے کہ تم بھی کوئی اور ہی نکلے💔😫😭
2026-06-08 10:29:07
10
ϻ𝑎𝕟𝕟𝑎𝚝 🍂 :
Outstanding Beautiful poetry
2026-06-28 07:01:00
3
T@hä :
'H' 💯
2026-07-22 21:56:28
0
love y and s :
hay oy Kya Kamal ka sayar ho ap
2026-05-27 14:13:28
3
Aلi 🦅☠️ :
Deep 💔
2026-07-16 10:30:13
0
Shah Mehmood Qureshi official :
🫠🤌❤️🩹:تمہیں میں اور سمجھا تھا ، تمہیں دل میں بسایا تھا ، تمہاری بات مانی تھی تمہیں سینے لگایا تھا، تمہارے درد پالے تھے مگر تم کو ہنسایا تھا، تمہاری بےتکی باتوں پہ گھنٹوں مسکرایا تھا، مجھے دنیا میسر تھی مگر میں تم پہ ٹھہرا تھا، مجھے پھر تم نے بتلایا کہ تم تو اور ہی کچھ ہو، میں تم کو اور سمجھا تھا کہ سمجھو گی میری چاہت کے افسانے، مگر تم سر سے نہیں نکلے، مجھے افسوس ہے کہ تم بھی کوئی اور ہی نکلے💔😫😭
2026-06-29 06:39:04
1
Fayyaz Baloch 121 :
Hassam ooo hassam😳😳
2026-06-12 09:19:36
3
itz parizad :
لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا۔
میں اٹھارہ برس کا ہو کہ بھی سنجیدہ نہیں ہوا۔
مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا۔
میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا
HBD to me🫤
2026-07-11 20:21:13
1
𝐌𝐄𝐋𝐀 𝐌𝐔𝐍𝐍𝐀 🫠🤌❤️🩹 :
تمہیں میں اور سمجھا تھا ، تمہیں دل میں بسایا تھا ، تمہاری بات مانی تھی تمہیں سینے لگایا تھا، تمہارے درد پالے تھے مگر تم کو ہنسایا تھا، تمہاری بےتکی باتوں پہ گھنٹوں مسکرایا تھا، مجھے دنیا میسر تھی مگر میں تم پہ ٹھہرا تھا، مجھے پھر تم نے بتلایا کہ تم تو اور ہی کچھ ہو، میں تم کو اور سمجھا تھا کہ سمجھو گی میری چاہت کے افسانے، مگر تم سر سے نہیں نکلے، مجھے افسوس ہے کہ تم بھی کوئی اور ہی نکلے💔😫😭
2026-06-26 16:36:54
4
ʙᴀᴛᴏᴏʟ!🕷️ :
تو میں سب سے مختلف سمجھا تھا
تمہیں ایسا نہیں سمجھا تھا جیسے تم نکلے❤️🩹😩
2026-06-29 09:53:30
1
❣️!(انصر جان)! :
hy wy hassam
2026-07-05 03:00:49
1
🏝️🌏🏝️ :
2026-07-10 09:37:19
0
~^D®^~🩺🩹💊 :
😭💔✨🥀 تمہیں میں اور سمجھی تھی ، تمہیں دل میں بسایا تھا ، تمہاری بات مانی تھی تمہیں سینے لگایا تھا، تمہارے درد پالے تھے مگر تم کو ہنسایا تھا، تمہاری بےتکی باتوں پہ گھنٹوں مسکرائی تھی، مجھے دنیا میسر تھی مگر میں تم پہ ٹھہری تھی، مجھے پھر تم نے بتلایا کہ
تم تو اور ہی کچھ ہو، میں تم کو اور سمجھی تھی کہ سمجھو گے میری چاہت کے افسانے، مگر تم سر سے نہیں نکلے، مجھے افسوس ہے کہ تم بھی کوئی اور ہی نکلے💔🍂🍂🥀🥀👀
2026-07-07 11:00:13
0
Chadi Plus official :
2026-07-18 00:08:28
0
🏝️🌏🏝️ :
hay🥺
2026-07-10 09:37:29
0
To see more videos from user @not_your_shoaib3, please go to the Tikwm
homepage.