greeb thi is lye follow kiya tha ab lagta ha mujy followee ki zarurat ha🥲
2026-07-01 19:03:38
0
محمد زبیر :
Ai ha❎ dy ai ha😂
2026-06-14 09:10:23
126
💞 آرائیں زادی 💞 :
Ye Humari waja se Ameer hoi 😂
our Hum dekh rhy hn
2026-05-28 04:36:20
253
Queen 👑 :
koi friendship kr lo yr 🥺
2026-06-11 17:12:01
38
𝙸𝚗𝚊𝚢𝚊 🤍 :
friend banega koi 🫶🤍🥰
2026-06-11 16:23:16
59
↳。˚ 🖇️𐌁𝔞𝘩𝐚ω𝐚ȴᴘบɹ𝔦♡┊🧸 :
mojh se bhi koi dosti krlo
2026-06-17 13:54:39
45
Rehan Atar :
Dr affan salute apko
2026-06-17 16:01:31
26
Muhammad Asif Memon :
@Muhammad Asif Memon:@Muhammad Asif Memon:💯👀::ایک بات ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ سوشل میڈیا پر جو چیزیں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ صرف لوگوں تک ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی پیش ہوں گی۔ اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ایسی چیزیں شیئر کریں جو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنیں، نہ کہ گناہ کا سبب۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔"
(حدیث: صحیح بخاری اور صحیح مسلم)
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم ایسی ویڈیوز اور باتیں شیئر کریں جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوں اور ہمارے لیے بھی آخرت میں اجر کا باعث بنیں۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-06-14 08:57:04
46
ᏕᏬᎷᏒᏋᏋᏁ.ᏋᎴᎥᏖᏕ🇵🇰🇬🇧 :
🌹 اللهم صل على محمد وعلى ال محمد🌹
اللّٰہ اور اسکے حبیب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے میری جان ماں، باپ، اولاد ،شوہر اور جو کُچھ میرے پاس ہو میری جان، پانی کی پیاس ، بھوک اور اس دُنیا و جہاں کی ہر چیز سے بڑھ کر محبوب ہو جائیں آمین ✨♥️سب آمین بول دیں ۔
جزاک اللّٰہ خیرا
🌹 اللهم صل على محمد وعلى ال محمد🌹