@aizaz_riters: کاش کوئی سمجھ پاتا کہ مسکراہٹوں کے پیچھے کتنی ٹوٹی ہوئی کہانیاں چھپی ہوتی ہیں... جتنا میں خاموش رہتی گئی اتنا ہی دل اپنے اندر شور مچاتا گیا۔ یہ ہاتھ میں پکڑا ہوا پھول... کسی امید کا نہیں، بلکہ اس دُکھ کی نشانی ہے جو میں نے لوگوں کی بے وفائیوں کے باوجود سینے میں سجا رکھا ہے۔ میں تھک چکی ہوں اپنا سب کچھ دے کر خالی ہاتھ رہ جانے سے... میں تھک چکی ہوں خود کو مضبوط ظاہر کرتے کرتے... اور شاید اب میرا دل صرف اتنی دعا مانگتا ہے کہ کوئی آئے... جو توڑنے کے لیے نہیں، بلکہ سنبھالنے کے لیے ہو کیوں کہ کبھی کبھی انسان کو محبت سے زیادہ... کسی کے سچے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے۔
پھر ؟
پھر کیا ؟؟
پھر اُس نے وہاں سے نوازا جہاں میرا وہم و گمان بھی نہ تھا؟
2026-06-20 14:06:05
2
Nasir khan 🇶🇦 :
میں پاگل ہونے تک تمہارا ہوں بعد میں تم بھی لوگوں کے ساتھ مل کر پتھر مار لینا ـ
2026-06-21 13:35:14
0
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ jutt shab🦋❉্᭄͜͡* :
yar Sab Kuch choro Eid Mubarak 🥰
2026-05-27 02:56:58
2
Komal komal si....! :
ufffff haeyyyyy wah kia bat ha 🥹😔🥹
2026-05-28 17:54:31
4
༒︎༆🇩 _🇳 _🇫 _𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇༆༒︎ :
واہ کمٓــــال 🌹
2026-06-20 05:50:07
1
Faheem.ullah.0070 :
میں پاگل ہونے تک تمہارا ہوں بعد میں
تم بھی لوگوں کے ساتھ مل کر پتھر مار لینا کیونکہ میں نے تمہیں اس حد تک چاہا ہے اب خود کو ہی بھول چکا ہوں میں نے وہ ہر درد سہا ہے جو تم سے جڑا تھا اور ہر وہ خوشی چھوڑ دی جو تمہارے بغیر تھی میں نے تمہیں اپنا سمجھ کر اپنی پوری دنیا تم پر رکھ دی مگر شاید میں تمہاری دنیا کا کبھی حصہ تھا ہی نہیں آج بھی اگر تم پلٹ کر دیکھ لو تو آج بھی میں تمہیں وہی کھڑا نظر آؤں گا جہاں تم چھوڑ کر گئ تھی مگر فرق صرف اتنا ہوگا کہ اب میں پہلے جیسا نہیں ہوگا میں اندر سے اتنا ٹوٹ چکا ہوں کہ خود کو بھی سنبھال نہیں پاتا اور ایک دن واقع ہی بکھر جاؤ گا تو شاید تم بھی دوسروں کی طرح مجھے الزام دو گی ہنستے ہوئے میرے درد کو پتھر مار دو گی کیونکہ اس دنیا میں سچی محبت کرنے والے ہمیشہ آخر میں اکیلے ہی رہ جاتے ہیں انہیں وہ سچی محبت نہیں ملتی ان کا وہ مان بھروسہ اس کی چاہت اس کا اعتبار سب توڑ دیا جاتا ہے میں زندگی کی ایسی کشمکش ایسے موڑ پے آ گیا ہو جہاں نہ جیا جا رہا ہے نا مرا روز دعا کرتا ہوں مرنے کی شاید بارگاہ خداوندی میں میری موت بھی قبول نہیں جدائی تو موت سے بھی زیادہ دردناک ہے اور جدائی کا سفر میری سانسوں کے ساتھ ساتھ چلنے گا ہے میں آپ سے کوئی شکوہ شکایت نہیں کرتا شاید میری قسمت میرا نصیب ہی ایسا تھا یہ محض الفاظ یا تحریر نہیں یہ درد ہے جو ہر روز بڑھتا جا رہا ہے یہ صرف لفظ ہی نہیں ہیں یہ میرے آنسوں ہیں اور مجھے یقین ہے ہم ضرور ملے گے اور انشاء اللہ ضرور
2026-06-07 05:01:49
3
Abdul samad :
ہم جیسے لوگ کسی کے بھی پسندیدہ نہیں ہوتے
ہم بس میسر ہیں موجود ہیں اس سے سے ذیادہ کچھ نہیں ہم 💔😔😔
2026-06-21 08:18:09
1
Zulfiqar jakhro :
"ہر انسان مطلبی نہیں ہوتا، بس ہمیں اکثر غلط لوگ مل جاتے ہیں۔ زندگی یہ سکھاتی ہے کہ ہر کسی کو اپنا نہ سمجھو، لیکن اچھے لوگوں پر یقین کرنا بھی نہ چھوڑو۔ کچھ رشتے واقعی دل سے نبھائے جاتے ہیں، بس وہ کم ہوتے ہیں۔ 🥀❤️"
"سچ ہے، آج کل بہت سے لوگ مطلب کے لیے ساتھ دیتے ہیں، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ دنیا میں کوئی اپنا نہیں۔ کچھ لوگ دیر سے ملتے ہیں، لیکن سچے اور مخلص ہوتے ہیں۔ 🤍"
2026-06-20 15:17:22
0
🥥Burn🍂 :
caption plz
2026-05-29 10:39:42
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
زندگی ہر دکھ کے بعد ایک نیا سبق دیتی ہے، اور ہر دھوکا انسان کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنا دیتا ہے۔
لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں توڑ گئے، مگر حقیقت میں وہی تکلیف ہمیں سنورنا سکھا دیتی ہے۔
کبھی کبھی آنکھوں کے آنسو کمزوری نہیں ہوتے، بلکہ وہ دل کو صاف کر کے انسان کو پہلے سے زیادہ خوبصورت بنا دیتے ہیں۔
جو لوگ ہمیں گرانے کی کوشش کرتے ہیں، اکثر وہی ہماری کامیابی کی وجہ بن جاتے ہیں۔
... اس لیے اگر کوئی بُرا بھی کر جائے تو دل چھوٹا نہیں کرتے کیونکہ وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، اور انسان ایک دن پہلے سے زیادہ نکھر کر دنیا کے سامنے آتا ہے
2026-06-04 14:28:26
0
Muskii/Rao😎💫❤ :
انسان نے موسم سے
نکھرنا نہیں فقط بدلنا سیکھا ہے!!!🖤🥀
2026-05-27 07:45:13
2
✨Ajnabi ✨ :
🥺🥺🥺
2026-05-27 01:24:23
1
😋S-A-I-F🥰J-A-N-I♥️ :
@Happy Girl
2026-06-20 01:15:16
1
ياسر.🇸🇦 :
🥹
2026-06-11 13:45:43
0
Murtaza Baloch ❤️ :
❤️❤️❤️
2026-06-11 11:39:04
0
farazmalik :
🥰🥰🥰
2026-06-10 10:34:17
0
Hussnain Butt :
@Mahi Mahi 💯♥️
2026-05-30 02:01:22
0
زید جانی :
😳😳😳
2026-05-30 20:42:52
0
◥꧁سید شیراز علی◢ :
😁😁😁
2026-05-29 12:19:02
0
Syed Shah Jee527 :
❤️❤️❤️
2026-05-28 20:27:07
0
Doctrs.Edits :
🥰🥰🥰
2026-05-28 11:51:52
0
KaMii⚜️BRanDジ :
😘😘😘
2026-05-28 11:06:00
0
Ali 🔥💯 :
🥰🥰🥰
2026-05-27 17:07:06
0
To see more videos from user @aizaz_riters, please go to the Tikwm
homepage.