@umii_xz: دل تو آج بھی کرتا ہے بات کرنے کو مگر اب حق نہیں رہا۔ اور وہ شخص آج بھی خاص ہے بس اب ہمارا نہیں رہا۔ کچھ تعلق ختم ہو جانے کے بعد بھی دل سي سے نہیں جاتے۔ وه انسان زندگی سے تو چلا جاتا ہے مگر دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتا ہے۔ تم بھی میرے لیے ایسے ہی ہو۔ آج بھی تمہارا نام اسی شدت سے دل میں اترتا ہے۔آج بھی کبھی اچانک تمہاری یاد آ جائے تو دل ہے اختیار تم سے بات کرنے کو مچل اٹھتا ہے۔ دل چاہتا ہے پہلے کی طرح تمہیں اپنا دن بتاؤں اپنی اداسی سناؤں تمہاری آواز سن کر کچھ دیر کے لیے یہ بوجھل دل ہلکا کر لوں۔ مگر پھر اچانک یاد آتا ہے کہ اب وه حق باقی نہیں رہا اب نہ میں تمہارا انتظار مانگ سکتا ہوں نہ تم سے شکوہ کر سکتا ہوں نہ تمہاری خاموشی پر اپنا دکھ جتا سکتا ہوں۔ کیونکہ محبت چاہے جتنی سچی ہوجب تعلق ختم ہو جائے تو حق بھی ساتھ چلے جاتے ہیں۔ اور یہی احساس سب سے زیادہ توڑ دیتا ہے۔ تمہیں معلوم ہے سب سے مشکل چیز کسی کو بولنا نہیں ہوتی۔ سب سے مشکل چیز اس شخص سے اجنبي بن جانا ہوتا ہے جس سے کبھی ہر بات ہے جھجک ہوا کرتی تھی۔ پہلے تم میری عادت تھیں۔ دن میں کئی بار تمہارا خیال آتا تھا اور میں بے فکری سے تمہیں لکھ دیا کرتا تھا۔ اب ہزار باتیں ہوتی ہیںمگر میں خاموش ره جاتا ہوں۔ کیونکہ اب میرے لفظوں پر تمہارا حق نہیں اور تمہاری مصروف زندگی میں میری جگہ نہیں رہی۔ مگر ایک بات آج بھی نہیں بدلی۔تم آج بھی میرے لیے خاص ہو۔ اتنے خاص کہ میں اب بھی کسی اور میں تم جیسا سکون نہیں ڈھونڈ سکا۔ تمہاری جگہ اب بھی خالی ہے۔ بان وقت نے مجھے خاموش ضرور کر دیا ہےمگر بے حس نہیں۔ میں آج بھی بعض راتوں میں تمہاری چیٹ کھول کر کافی دیر تک صرف اسکرین دیکھتا رہتا ہوں۔ کبھی دل چاہتا ہے بس ایک بار تمہیں لکھ دوں کہ مجھے تمہاری بہت یاد آتی ہے۔ مگر پھر عزت نفس وقت اور بدلتے ہوئے تعلقات میرے ہاتھ روک لیتے ہیں۔ اور میں خاموشی سے اپنا فون بند کر دیتا ہوں۔ تم شاید اب کسی اور دنیا کا حصہ ہو۔کسی اور کی ترجیح کسی اور کی مسکراہٹ مگر میرے لیے تم آج بھی وہی شخص ہو جسے میں نے اپنے دل کی سب سے خوبصورت جگہ دی تھی۔ فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے تم میرے تھے۔ اور اب صرف یاد ہو۔ اسی لیے دل آج بھی بڑی خاموشی سے یہی کہتا ہے دل تو آج بھی کرتا ہے بات کرنے کو مگر اب حق نہیں رہا۔ اور وہ شخص آج بھی خاص ہے بس اب ہمارا نہیں رہا۔ #foryou #viral
ل تو آج بھی کرتا ہے بات کرنے کو مگر اب حق نہیں رہا۔ اور وہ شخص آج بھی خاص ہے بس اب ہمارا نہیں رہا۔ کچھ تعلق ختم ہو جانے کے بعد بھی دل سي سے نہیں جاتے۔ وه انسان زندگی سے تو چلا جاتا ہے
مگر دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتا ہے۔ تم بھی میرے لیے ایسے ہی ہو۔ آج بھی تمہارا نام اسی شدت سے دل میں اترتا ہے۔آج بھی کبھی اچانک تمہاری یاد آ جائے تو دل ہے اختیار تم سے بات کرنے کو مچل اٹھتا ہے۔
دل چاہتا ہے پہلے کی طرح تمہیں اپنا دن بتاؤں اپنی اداسی سناؤں تمہاری آواز سن کر کچھ دیر کے لیے یہ بوجھل دل ہلکا کر لوں۔
مگر پھر اچانک یاد آتا ہے کہ اب وه حق باقی نہیں رہا اب نہ میں تمہارا انتظار مانگ سکتا ہوں نہ تم سے شکوہ کر سکتا ہوں نہ تمہاری خاموشی پر اپنا دکھ جتا سکتا ہوں۔ کیونکہ محبت چاہے جتنی سچی ہوجب تعلق ختم ہو جائے تو حق بھی ساتھ چلے جاتے ہیں۔ اور یہی احساس سب سے زیادہ توڑ دیتا ہے۔ تمہیں معلوم ہے سب سے مشکل چیز کسی کو بولنا نہیں ہوتی۔ سب سے مشکل چیز اس شخص سے اجنبي بن جانا ہوتا ہے جس سے کبھی ہر بات ہے جھجک ہوا کرتی تھی۔ پہلے تم میری عادت تھیں۔ دن میں کئی بار تمہارا خیال آتا تھا اور میں بے فکری سے تمہیں لکھ دیا کرتا تھا۔ اب ہزار باتیں ہوتی ہیںمگر میں
خاموش ره جاتا ہوں۔
کیونکہ اب میرے لفظوں پر تمہارا حق نہیں اور تمہاری مصروف زندگی میں میری جگہ نہیں رہی۔ مگر ایک بات آج بھی نہیں بدلی۔تم آج بھی میرے لیے خاص ہو۔
اتنے خاص کہ میں اب بھی کسی اور میں تم جیسا سکون نہیں ڈھونڈ سکا۔
2026-05-30 19:37:23
0
🐎 :
Same 🥹
2026-05-29 09:50:33
1
❤👉فیضان جانی👈❤ :
captain please 🥺
2026-05-30 17:23:26
0
فاریہ کرن🙂 :
hmm
2026-05-28 03:05:08
2
Alihassnain7773😍🇵🇰🇵🇰 :
song name
2026-05-29 11:44:35
1
Nidarajput06 :
Kamal lekha he ap ne aik aik words Sach he
2026-05-30 07:17:55
0
khan ka sipahe :
Lines ❣️🥺
2026-05-27 07:23:51
0
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
ہم نے تمہیں اس قدر دل کے قریب رکھا تھا کہ پھر اپنے آپ سے بھی دور ہو گئے۔ ہر سوچ، ہر خواب، ہر خواہش میں بس تم ہی تم شامل تھے۔ ہمیں لگتا تھا کہ تم ہی وہ مکمل جواب ہو جس کے بعد کوئی سوال باقی نہیں رہتا۔
ہم تمہیں اپنی دنیا مان بیٹھے تھے، اور تمہاری موجودگی کو اپنی قسمت سمجھ لیا تھا۔ تمہاری باتیں ہمارے دن کا سکون تھیں، اور تمہاری خاموشی ہماری راتوں کا درد۔ ہم وہ لوگ تھے جو تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کرتے تھے، اور تمہارے دکھ کو اپنا سمجھ لیتے تھے۔
مگر پھر وقت نے آہستہ آہستہ سب بدل دیا۔ تم اپنی راہوں پر نکل گئے، اور ہم وہیں رہ گئے جہاں تم نے ہمیں آخری بار چھوڑا تھا۔ ہم نے بہت کوشش کی تمہیں بھولنے کی، مگر کچھ یادیں بھلائی نہیں جاتیں، بس دل کے اندر کہیں چھپ جاتی ہیں۔
اب تم یاد تو آتے ہو، مگر پہلے جیسا جنون نہیں رہا… بس ایک خاموش سا درد ہے جو وقت کے ساتھ جینا سکھا گیا ہے۔
2026-06-02 16:26:48
0
Murad Hassan :
hyeeeeee 😔💔
2026-05-27 05:53:32
0
❤👉فیضان جانی👈❤ :
hayee🥺
2026-05-30 17:23:38
0
ADV MALIK ALI :
Bhai jis na bee likha dard likha ha
2026-06-05 23:13:46
0
private 🍂 :
save option defense please 🙏🏻
2026-05-29 10:21:13
0
سید زادی 🌸 :
🥰
2026-05-26 19:53:18
1
M Shoaib Bilal 804🇵🇰💕 :
🥰🥰🥰
2026-05-30 22:17:45
0
جمشید زور بلوچ :
❤️❤️❤️
2026-05-31 17:41:07
0
❤ aysha ❤ :
❤️❤️❤️
2026-05-30 11:22:45
0
تلخ مزاج لڑکی 🌚🖤 :
❤️🩹😭
2026-05-27 03:37:16
0
To see more videos from user @umii_xz, please go to the Tikwm
homepage.