@velvetverses27: من قلبی! تم لوٹ آؤ، تم چلے گئے تو بہاریں روٹھ گئیں ہیں ،خوشیاں چھوٹ گئیں ہیں، میری حیات کی رونقیں بس تم تک محدود تھی تم بچھڑ گئے، تو جدائی نے وہ رونقیں لوٹ لی ہیں، اے میرے جان سے پیارے شخص! تم بن میں ادھورا ہوں، میری سماعت تمہاری واپسی کی نوید کے لیے ترس رہی ہے، میری آنکھیں تمہاری دید کے لیے تڑپ رہی ہیں، مجھ میں اب مزید ہجر برداشت کرنے کی سکت نہیں اس سے پہلے میں تمہاری محبت اوڑھ کر منوں مٹی تلے سو جاؤں تم لوٹ آؤ۔۔۔ تمہارا منتظر عاشق! 🫠🥀

♡
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 27 May 2026 00:35:16 GMT
4271
196
3
12

Music

Download

Comments

itz._.beh4oz._.khan
𝘽م🕸️ :
caption?
2026-05-27 03:43:20
1
hassan.shahzad8369
Hassan Shahzad :
deep words 💘
2026-06-18 21:06:15
1
To see more videos from user @velvetverses27, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About