@sakinaaa288: عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور مور ہوتی۔اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور تتلی ہوتی۔لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ ماں ، بہن ، بیٹی اور بیوی بنے۔اس حد تک نازک مزاج کہ ایک پھول اُسے راضی اور خوش کر دیتا ہے اور ایک لفظ اُسے توڑ دیتا ہے۔تعجب یہ ہے کہ عورت اپنے بچپن میں اپنے باپ کے لیے برکت کے دروازے کھولتی ہے،* *اپنی جوانی میں اپنے شوہر کا ایمان کامل کرتی ہے،اور جب ماں بنتی ہے تو جنت اُس کے قدموں تلے رکھ دی جاتی ہے!🥹❤️🩹#CapCut #viralaccount #foryoupage #fypシ゚ #100kviews