وہ عام دنوں میں یاد نہیں کرتی عید والے دن کیوں یاد کرے گی
اسے کہنا خوش رہے مجھ کو یاد نہ کرے
یوں عید کا دن بر باد نہ کرے
2026-05-27 02:25:51
14
k' G' F :
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، دعا اور نیک خواہش قبول فرمائے،
آپ کی زندگی خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤍🐐
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
عید مبارک! 🌸