@zouq.e.iishq.official: تمہارا دیدار ہی میری اصل عید ہے، اس عید پر تمہارا گلے ملنا ابھی ادھار ہے۔ عید مبارک ہو میری زندگی۔ ،میری جان، میری عید کا چاند آ پ کو عید الاضحیٰ کی بہت بہت مبارک ہو! لوگ اس عید پر قربانی کے گوشت اور رونقوں میں مصروف ہیں، لیکن میرا دل تو ہر لمحہ صرف آپ کی محبت میں قربان ہونے کو تیار رہتا ہے۔ اس بابرکت عید پر دل سے بس یہی دعا ہے کہ کاش اگلی عید پر ہم دونوں ساتھ ہوں، بالکل قریب۔ ویسے... آخر کب تک اس طرح دور رہ کر مجھے تڑپاؤ گی؟ کبھی تو اس تڑپنے پر ترس کھاؤ اور میرے قریب آؤ نا، کہ ہماری سانسیں ایک ہو جائیں اور دور یوں کا ہر گلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے۔ دنیا اپنی عید کی خوشیاں منا رہی ہے اور میں نے بھی خدا سے بس آپ کا ساتھ اور آپ کا یہ حسین سا ہاتھ اپنے ہاتھ میں مانگ لیا ہے۔ آپ کی شرارتی مسکراہٹ اور یہ گہرا پیار ہی میری زندگی کا اصل سکون ہیں۔ اس پیاری سی عید پر گوشت کی گہما گہمی میں مجھے اپنی دعاؤں میں بھول نہ جانا، اور ہاں میری عید کا سب سے قیمتی تحفہ (آپ کا دیدار) ابھی ادھار ہے! ہمیشہ مسکراتی رہو، میری جان۔ عید مبارک ❤️۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp