*الفتح سٹی ہاؤسنگ سکیم پتوکی کی طرف سے عید الاضحیٰ کی دل سے مبارکباد*!
🐐 🐄 🐪 🐑
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے اور آپ کے دل کو ایمان، گھر کو سکون اور زندگی کو رحمتوں سے بھر دے۔
«إنَأعظمَالأيَامِ عندَاللَهِ يومُالنَحرِ»
"اللہ کے نزدیک سب سے عظیم دن عید الاضحیٰ کا دن ہے۔" 🤲🤲 سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحیٰ مبارک ہو 🤲 اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے اللہ تعالی ہمارے جان و مال کاروبار میں برکتیں عطا کرے اللہ تعالی ہمیں حاسدین کے حسد سے اور شر سے محفوظ رکھے آمین 🤲🤲🤲
2026-05-27 07:35:10
2
To see more videos from user @sohail_malik_5555, please go to the Tikwm
homepage.