حد سے زیادہ چاہنے کا انجام اکثر یہی ہوتا ہے کہ انسان نہ خود کا رہتا ہے اور نہ کسی اور کا
2026-05-27 12:35:10
8
مروا عروج ❤️🩹✨ :
bilkul 🫠🤌
2026-05-27 19:33:49
5
🚩عبیداللہ :
“جس کے لیے وفا میں حد سے گزر گئے،
وہی ہمیں بےوفا کہہ گیا۔”
2026-05-27 16:19:27
6
—͟͞ ϻ^✮͢🦋:ꨄ:🧸ྀིྀིྀིྀིྀི' :
👀..........^
2026-05-27 15:05:54
4
Itx_Heartless 🚬🪐 :
دل کو زخمی کرنے والے کبھی بھی دل کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے ــ🤍
2026-05-28 05:45:51
4
𝑨𝒃𝒅𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 ✔︎ :
caption
2026-05-27 18:37:24
3
PRESiDENT 👑 :
Caption plzz
2026-05-28 17:40:47
0
ᥫ᭡ʝαɳเყα٭⏤͟͟͞͞ ⃝🐼 :
“جس شخص کے لیے وفا کےسپارے حفظ کیے، ہر حد سے گزر گے،
وہ شخص ہم پے کفر کا فتویٰ لگا گیا۔”❤️🩹🥀
2026-06-05 10:36:59
0
IㄚI درویش خاناں804 IㄚI :
🥰نہ وہ وقت رہا، نہ وہ شوق رہے
نہ وہ ضد رہی اور نہ وہ ہم رہے۔❤️
2026-05-28 09:28:34
2
ɭɭ-ʌ Soɭdīīəʀ ʌ-ɭɭ :
hyeee oyeeeee 🙂🥹🥹
2026-05-27 10:07:13
3
𝓣𝓪𝔂𝔂𝓪𝓫𝓪 𝓴𝓲 𝓳𝓪𝓷 👑 :
hyeeeee bilkul 💯❤️🩹🙂
2026-05-28 15:48:27
1
Ali Waly 🚩🫡 :
hmm
🥀
2026-05-28 10:44:37
1
UNKNOWN 🖤 :
hye 💔💯
2026-05-30 18:32:05
0
Alone guy. 🔥💥💔❤🔥💯 :
o acha gee 💔💔🔥
2026-05-27 10:57:44
2
Adnanjutt official :
Oo hoye💔
2026-05-28 05:07:02
0
⚜️جٹ⚜️ :
ہم نرم دلو کہ پھول
اکثر چھوٹی باتو سے مرجھا جاتے ہے
2026-05-29 17:33:29
0
حسنات گجرٗ💸🥂 :
Ooy hoy 🔥🔥🔥
2026-06-07 07:32:52
0
Muneeba jutt :
Beshk 💔💯
2026-06-07 05:09:51
0
€چو ہد ریZOHAIB€ :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺 bilkul 💯🥹
2026-05-29 04:28:07
0
AlOnE mE ❤️🩹 :
hyyyyyyyy us na asa hi kiya ha or chor diya ha buhat taklif hoti ha 💔😥 اذیت de ha us na💔💔🥹
2026-05-27 10:45:14
4
سبحان شیخ سرگودھے آلا 🔥🥷🏻🦂 :
🪐:❀ تم میری زندگی کا وہ خوبصورت ستارہ ہو جس کی روشنی کے بغیر میری دنیا اندھیر ہے، اور سچ تو یہ ہے کہ تم ہمیشہ میری سب سے پسندیدہ عورت رہو گی کیونکہ تمہارا مقام کوئی اور چھو ہی نہیں سکتا 🌹✨۔ اس پوری کائنات میں، سات ارب لوگوں کی بھیڑ میں بھی تمہارا کوئی متبادل نہیں ہو سکتا، کیونکہ جو روح کا تعلق تم سے ہے وہ کسی اور سے ممکن ہی نہیں 🌍❤️۔ تمہاری ایک مسکراہٹ میرے دن بھر کی تھکن اتار دیتی ہے اور تمہاری گفتگو میرے دل کو وہ سکون دیتی ہے جو دنیا کے کسی کونے میں میسر نہیں 🌸 روئے زمین کا کوئی بھی انسان، کوئی بھی رشتہ اور کوئی بھی کشش تمہاری جگہ نہیں لے سکتی کیونکہ تم قدرت کا میرے لیے خاص انتخاب ہو 💎🔐۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگ بدل جاتے ہیں، احساسات مدھم پڑ جاتے ہیں، مگر تمہارے لیے میری چاہت ہر گزرتے لمحے کے ساتھ پہلے سے زیادہ گہری ہوتی جائے گی ⏳💖۔ تم میری زندگی کی وہ کہانی ہو جسے میں بار بار پڑھنا چاہتا ہوں اور وہ دعا ہو جو رب نے خاص میرے لیے قبول کی ہے 🤲✨۔ میرے دل کے تخت پر تم اکیلی ملکہ ہو اور یہ جگہ ہمیشہ تمہارے نام رہے گی، کیونکہ تم بے مثال ہو، لاجواب ہو اور میرے لیے سب سے بڑھ کر ہو 👑💌۔ تم سے شروع ہونے والی میری محبت تم ہی پر ختم ہوگی، اور یہ عہد ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں جدا نہیں کر سکتی کیونکہ تم میری روح کا حصہ بن چکی ہو
2026-05-27 22:17:34
2
To see more videos from user @whos_ahmer, please go to the Tikwm
homepage.