@zayn_._mailk: خدا کے سپرد کی گئی چیزیں کبھی ضائع نہیں ہوتیں ، اسی لیے میں تجھے اپنا خاندان اپنی خوشی اپنے جن سے میں محبت کرتا ہوں اور اپنی زندگی کے معاملات تیرے حوالے کرتا ہوں، کیونکہ تیری امانتیں .... کبھی ضائع نہیں ہوتیں❤️🩹🥺#unfrezzmyaccount #tiktokunfreezemyaccoun #virl #foryoupage #pfy