@tour_withyousufalyy: زندگی آزمائش کا نام ہے، مگر کچھ لوگ اپنی مسکراہٹ اور صبر سے ہر مشکل کو آسان بنا دیتے ہیں۔ ہوشے کے مشہور “بلتی گولوکار” کا محمد ایک باہمت اور خوش اخلاق انسان ہیں۔ ایک وقت تھا جب وہ بالکل نارمل زندگی گزار رہے تھے، مگر دادی کے انتقال کے بعد اچانک معذوری کا شکار ہوگئے۔ اس کے باوجود آج بھی ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں اور ہمیشہ خوش رہتے ہیں۔ کا محمد اپنی سادگی، آواز اور مثبت سوچ کی وجہ سے پورے علاقے میں جانے جاتے ہیں۔ وہ معروف ٹک ٹاکر ساگر ہوشوی کے بھائی بھی ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشیاں اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ #Withyousufalyy #hushevalley #foryourpage #tiktokviral #reels