نصیب کے بارے میں کیا لکھے 🤌🥹
جو دل نے چاہا وہ کبھی ملا ہی نہیں 😭
2026-05-27 13:54:41
4
🦅Raجput بادشاہ💫 :
جن کے چہروں پہ نقاب ہوتے ہیں 🥰
اُن کے چہرے اکثر خراب ہوتے ہیں 🖤
زمیں پر چلتے ہیں اکڑ اکڑ کر اِس طرح 💜💜
جیسے حسن کے نواب ہوں 💔💔❤️🩹
2026-05-28 03:07:18
8
🇵🇰🌹((( پیر صاحب🦅 )))🌹🇵🇰 :
ہمیں تو دو دن بھی نصیب نہ ھوئی
اور بدنام اسی ھوگی جیسے عشق ھم
نے ایجاد کیا ھوں 🥺
2026-05-30 07:36:51
0
꧁☬ 𝙼𝚢 𝚕𝚘𝚟𝚎 𝙽 ❤️ ☬꧂ :
محبت دل سے تو ہر دعا میں اثر آتا ہے💌
ورنہ ملاقاتیں تو روز ہزاروں سے ہوتی ہے ⭐
2026-05-27 13:40:03
3
" YOUNUS" KING" 👑 :
نکل اتا محبت کی چادر بازار عشق سے🥰
نکلا تھا محبت کی چادر بازار عشق سے💔
اور ہجوم سے اواز ائی کفن بھی لیتے جاؤ اکثر یار بے وفا ہوتے ہیں 🥹
2026-05-28 09:51:17
1
♛𝐌𝐇♛ :
*خود کو تیری یادوں کا غلام کر دیا* ❤️🩹
*تیری خاطر خود کو بدنام کر دیا* ❤️🩹
*اور کیا ثبوت دوں میں اپنی محبت کا* ❤️🩹
*سینے میں ایک دل تھا جو تیرے نام کر دیا* ❤️🩹
* ✍🏻🩵💫
2026-05-27 21:41:47
2
🥀ᏰᎥᏝᏗᏝ ᏗᎷᏗᏒ 🍒 :
بھول سکتے ہو تو بھول جاؤ🤕
اجازت ہے تمہیں💔
نہ بھول پائے تو لوٹ انا ایک اور🤍
اجازت ہے تمہیں❤️
2026-05-28 16:39:47
1
ZARYAB🚩🚩 :
جو تمہیں سجدوں میں مانگے*❤️🩹🥹
*اس کی محبت کا یقین کرو 💔🥹*
*کیونکہ حوس کبھی بھی ❤️🩹🥲*
*نمازوں میں نہیں مانگی جاتی💔🥹*
2026-05-27 14:04:46
1
ALONE BOY $🤙🏻👑 :
بیہ پہ آسانہ چہ تہ زڑہ ور نہ کمہ 🥰
ستہ مینے کے دورا تجربہ راتہ حاصلا شوا🥰
2026-05-28 15:01:58
0
Yahya Swati :
روشنی چاند سے ہوتی ہے سیتاروں سے نہیں ❤️روشنی چاند سے ہوتی ہے سیتاروں سے نہیں ❤️محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں ❤️
2026-05-28 03:41:34
2
🌝シ•𝐍𝐨 𝐍𝐚𝐦𝐞•シ🌚 :
تم میرے ہو مجھے یقین تھا
جھوٹ تہا مگر کتنا حسین تھا
2026-05-27 19:50:11
2
🇵🇰 . MOON 🌙 . 🇸🇦 :
*مجھے چھوڑ کر اپنوں کے سامنے 💔🥺*
*وہ وفادار بن گئی ____________❤️🩹😢*
*میں آج بھی اپنوں کے طنز سہتا ہوں ❤️🩹🥹*
*کہ کہا گئ تمہاری محبت _______ ؟؟💔😭*
*Mr. AHMAD ✍🏻🩵💫*
2026-05-27 12:33:32
1
𝐒𝐇.𝐞𝐝𝐢𝐭𝐬シ︎ :
بھروسہ رکھنا میرے بھائ ہم
تصویروں میں نہیں تکلیفوں میں کھڑے ملے گے۔
2026-05-28 01:42:51
0
Silent boy 💔 :
مجبور کر دیا تم نے
ورنہ چھوڑنے کا ارادہ کبھی میرا تھا ہی نہیں۔
😔🥀💔
کبھی کبھی سکون کے لیے دوا کی نہیں
کسی کی گفتگو کی ضرورت ہوتی ہے ...
😔🥀💔
2026-05-28 08:07:30
0
💔تنہائی💔 :
:*میں نے دل واپس مانگا تو وہ سر جھکا کر بولا❤🩹😔*
*وہ تو 'ٹوٹ' گیا ہے "کھیلتے کھیلتے" _______💔😭*
شاہ جی
2026-05-27 15:50:41
1
Kohati boy🖤 :
محبت سکا کر جدا ھو گیا
نا سوچا نا سمجھا خفا ھو گیا
دنیا مے ھم کس کو اپنا سمجے
جو اپنا تا وھی بے وفا ہو گیا
2026-05-28 00:47:44
0
👑 丅op¹ManaN 👑 :
اج کی رات وہ ائے ہیں
بڑی دیر کے بعد
اج کی رات وہ ائے ہیں
وہ بڑی دیر کے بعد
اج کی رات بڑی
دیر کے بعد ائی ہے۔۔۔۔
2026-06-03 11:29:11
0
𓊈𒆜𝐓𝐀𝐋𝐈𝐁J𝐀𝐍𒆜𓊉 :
محبت کا شوق نہیں تھا مگر تجھے دیکھ کر دل بغاوت پر اتر پڑا
2026-05-30 18:41:28
0
🥷BABA🇮🇶M✈ :
NO LINE😓💔🥺
2026-05-31 12:32:22
0
🔥-Thor سمیع-🔥 :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر💓
کبھی تم نہیں ملے، کبھی الفاظ نہیں ملے💔
2026-05-30 12:09:18
0
IBRAHIM ✨ :
@❥محبت دل سے تو ہر دعا میں اثر آتا ہے💌
ورنہ ملاقاتیں تو روز ہزاروں سے ہوتی ہے ⭐
2026-05-30 11:14:22
0
Yk :
@Y_K 😇:اج بھی دیکھتا ہوں تصویر تیری۔ 🩶
اج بھی تجھ سے اچھا کوئی نہیں لگتا🫂
2026-05-30 08:11:57
0
👽 :
محبت دنوں کی سچی تی
بس قسمت نے ساتھ نہیں دیا
2026-05-28 01:38:12
0
To see more videos from user @hamzaafridi11226, please go to the Tikwm
homepage.