@alfaaz.001: وہ اپنے پسند کی ہر چیز خرید سکتی ہے مگر اپنی پسند کا نصیب نہیں۔ وہ اکثر مسکرا کر سب سہہ جاتی ہے مگر خاموشی میں ہزار کہانیاں چھپا لیتی ہے۔ قربانی اسکی فطرت بن جاتی ہے اور صبر اسکی پہچان🥺💕#unfrezzmyaccount #digitalhifazat #tiktokpakistan #viral #fyp