@rizwan_ranjha47: "کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں جن کا کوئی علاج نہیں ہوتا، بس خاموشی سے رونا ہی مقدر بن جاتا ہے۔" 💔"تمہاری چاہت کا حقدار کوئی اور ہو جائے، اس سے بڑی اذیت کوئی اور نہیں ہو سکتی۔" تقدیر کا گلہ:جو کبھی ہمارا تھا ہی نہیں، اسے کھونے کا درد سب سے الگ ہے۔ اداسی کا کوئی رنگ نہیں ہوتا، پھر بھی یہ زندگی کو بے رنگ کر دیتی ہے۔ تماشہ تو اب بنی ہے زندگی، جب سے وہ کسی اور کی قسمت بن گئے۔ #growmyaccount #unfrezzmyaccount #heartbroken #R_U💔🥹 #juttpagal