@irfansabir597: انسان کا ضمیر اتنا گر چکا ہے کہ اب کتا اُسے بے نقاب کرتا ہے۔ کبھی کبھی انسان دیکھ کر خاموش رہ جاتا ہے کہ زمانہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہے۔ بندہ چور ہو، مگر حساب دوسروں سے مانگے... اور کھوجی کتا ہو کر بھی راستہ دکھانے کا دعویٰ کرے۔ اصل مسئلہ غلطی نہیں، اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کوئی بھی اپنی غلطی ماننے کو تیار نہیں۔ اور جب ضمیر سو جائے تو پھر الفاظ ہی سچ لگنے لگتے ہیں۔ #pakistan #foryou #viraltiktok #Viral #writing