جو دوست ڈاکٹر صاحب کی بات مکمل توجہ سے سنتے ہے ان کو دل سے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
2026-05-27 15:30:53
84
Ahmad writes :
ڈاکٹر صاحب آپ کہاں سے ہو اور کہاں رہتے ہیں
2026-05-27 15:46:49
8
no name :
محترم ڈاکٹر صاحب ،کیا رسول پاک کے بعد ہر طرح کی نبوت بند ہے شرعی یا غیر شرعی یا کوئی ایسا نبی جو حضرت محمد کے تابع انہی کے احکامات کی پیروی یا تلقین کرنے والا ہو،،،،اگر ایسا ہی ہے تو حضرت عیسیٰ کی واپسی کا فلسفہ کیا ہے وہ نبی یا رسول کی حیثیت سے اٹھائے گئے تو واپسی پر کسیے انکی نبوت یا رسالت معزول ہو سکتی ہے،،جس قوم کے وہ نبی تھے روز محشر وہ اپنی قوم مسیحی کو کیا جواب دیں گے کہ اب وہ معزول ہو کر مسلمانوں کے نبی کے تابع ہوکر مسلمان ہو گئے ہیں
2026-06-21 02:39:29
0
Stellar_zone👨🚀‼️ :
Assalamu alaikum Sir ik swaal hai Kay us ka jawab mil Sakta ha🥰
Sir Jub Hazeat Muhammad S.A.W meraaj pr thereef le gey thee to wahn ke time or zaeen ke time ma kay huva tha.
Sir.Suna hai ke wahn ke time Orr yahn ke Time ma bhut furk tha.
Sir plz Request ha Is pr ik video bana de muqmal details ma plz request.⏳🥰
2026-05-31 13:44:15
1
HOMEO DR AG DANISH :
Insha'Allah Very nice Dr
2026-06-29 14:51:19
1
Muhammad faisal :
ہمارے پیارے سب سے آخری نبی حضرت محمدِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤️🥹🥰
2026-05-27 15:12:27
18
War zone :
2026-05-28 11:42:11
2
gumshuda :
ده پو پشتو که اوای🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-21 06:07:24
1
💔سید بادشاہ ⚜️ :
حالانکہ حضور کو پتہ تھا کہ یہ آخری خطبہ ہے
2026-06-14 03:54:50
4
Abbasi :
Shaba par Kya guzri Hogi JB Ap s.a.w nay kha Hoga muje nahi maloom isky bad dobara Tum se is muqam par mill sakun ga ya nai ❤️🩹
2026-05-27 15:26:46
7
Fida mk nashat :
میں یعنی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں اپنے بعد دو بڑی چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ۔وہ ہے۔قراں پاک اور میری اہل بیت ۔اگر تم انہیں اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں تو کبھی گمراہ نہیں ہونگے ۔اور یاد رکھنا ۔جسکا میں مولا ہوں ۔ علی علیہ السلام اس کا مولا ہے
2026-05-28 06:12:03
4
It’sme شناس☪️ :
: جو دوست ڈاکٹر صاحب کی بات مکمل توجہ سے سنتے ہے ان کو دل سے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
2026-05-28 08:03:22
4
Scholar Inside📝 :
اللہ اکبر سبحان اللہ
2026-05-28 08:10:35
3
princess sara Gillani :
beshk Sadky ya syedi
......saw 🥰🥰
2026-05-27 15:17:26
8
Muhammad faisal :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-27 15:10:04
5
gumshuda :
ده پو پشتو هم اوایه🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-21 06:08:26
1
no name :
اور کیا سائنسی اور فزکس کے اصولوں کے مطابق حضرت عیسیٰ دنیا سے زندہ اٹھاے جا سکتے ہیں اور وہ کس سمت کی طرح گئے کیا ایک زندہ وجود کو آکسیجن کھانا پانی کی ضرورت نہیں ہوگی جس سمت کو گئے کس سپیڈ سے کتنا لمبا سفر طے کیا ہو گا اور جہان پر وہ اس وقت موجود ہوں گے وہاں ضروریات زندگی اور حاجات کیسے پوری ہوتی ہوں گی اور سائنس کی رو سے ایک زندہ انسان ،کی زیادہ سے زیادہ زندگی کتنی ہو سکتی ہے میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حوالہ سے پوچھ رہا ہوں
2026-06-21 02:51:09
1
💔سید بادشاہ ⚜️ :
😥😭😭😭😭😭😭 ہم عمل نہ کر سکے 😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏
2026-06-14 03:59:33
1
Zahid Baloushi :
استغفرالله يارب
2026-06-04 21:04:33
1
Usman Ghani🇵🇰🌹🇸🇦 :
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
2026-05-27 18:32:10
2
Wasim Khan Utmanzai :
zamong zra doctor saib inshallah Deer zr taso sra mulaqat kom ❤️❤️❤️❤️
2026-05-28 06:51:58
2
Rana Abid Gohraywah :
2026-05-28 06:53:31
1
😊🍕 :
jeety raho bhai....boht roti hon ma apki is tara ki batain sun k mara dil bra darta h....Allah paak maaf kar do har momin ko.aur hamin hidayat day day ameen elahi ameen.
2026-05-28 11:44:50
1
sᴀʟᴍᴀɴ 𝐅𝐚𝐫𝐨𝐨𝐪𝐢 ✨ :
Dr sab mai swabi eid guzarny ayaa hu kia apse milskta hu
2026-05-27 21:39:58
2
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm
homepage.