@city21news: یہ اللہ والے لوگ ہوتے ہیں، انہیں کبھی تنگ نہیں کرنا چاہیے۔ یہ وہ نیک دل انسان ہوتے ہیں جو ہر کسی کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں، کسی کا دل نہیں دکھاتے اور ہمیشہ بھلائی کا راستہ اپناتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی عزت کرنا اور ان سے محبت کرنا ہم سب پر لازم ہے، کیونکہ ان کی دعاؤں میں بڑا اثر ہوتا ہے۔ جو لوگ اللہ والوں کو تکلیف دیتے ہیں، وہ اکثر بعد میں اپنی غلطی پر پچھتاتے ہیں۔ اس لیے ہمیشہ نیک اور سچے لوگوں کی قدر کریں، ان کے ساتھ ادب اور محبت سے پیش آئیں، کیونکہ یہی لوگ معاشرے کی اصل خوبصورتی ہوتے ہیں۔ 🤷🏻🥺🥹🥺 #sadmoment #sadvideo #namaz #cctv #viral
یہ بچہ ایک دن بہت بڑا آدمی بنے گا۔۔۔اللہ اس معصوم کی مشکلات آسان کرئے۔۔آمین
2026-05-27 18:50:42
6180
shabs :
ya Allah look after this kids please
2026-07-22 15:38:55
0
𝄟≛⃝🧸𝐌ɪ𝐬𝐬᭄𝐏𝐭𝐡𝐚𝐧𝐢𝐢ᥫ᭡ :
Jiski maa zinda hai alhumdulillah likhy 🥰
2026-05-27 15:43:11
2435
Mrs Syed Nazim :
shikayet Gai Allah ko 💔
2026-05-27 16:06:03
3941
Zayan. Ali :
nimaz parhtay ro parha 😭... main sadkay is bachay ki muhababat dekh k nimaz k liye
2026-05-27 15:34:49
1258
khawaja :
ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ
2026-05-27 17:47:00
1743
M Shahazdi 351 :
درود ابراہیمی 2000 مکمل کرنا ہے سب مل کر 1 بار پڑھ کرdone کا میسج کرو
2026-05-28 02:35:49
403
Anzal :
Allah taba kary ase logo ko😭
2026-05-27 17:47:25
617
💝✨🕋حسبی اللہ 🕋✨💝 :
اب تیرا کیا ہوگا اس نے تیری شکایت لگا دی سب سے بڑی بادشاہ کو
2026-06-09 00:09:22
62
kinza :
Woh apna khuda ka samna Rona lag hy 😥😭Khuda is ki par raham Kara Ameen summa Ameen 🤲
2026-05-27 16:22:15
505
Imran :
3000 کلمہ طیبہ مکمل کرنا ہے سب 2 بار پڑھ کر done کر🥰🥰❤️
2026-05-28 02:58:52
322
Own Ali :
کیا لکھوں کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے بس اللّٰہ پاک ہم سب کو ہدایت فرمائیں
2026-05-27 15:57:57
220
asrargul11 :
اور یہ بھی یاد رکھنا کہ اللّٰہ تعالیٰ غریب کی دعا جلد قبول کرتا ہے ۔
2026-05-27 16:33:53
145
Awais :
🥰🥰یہ بچہ ایک دن بہت بڑا آدمی بنے گا۔۔۔اللہ اس معصوم کی مشکلات آسان کرئے۔۔آمین
2026-06-02 08:56:35
43
John snow :
Allah us zaalim ko tabah obarbad kare 😳😭
2026-06-10 12:14:07
14
Tasweer Awan 313❤❤🌹🌹💪💪 :
ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ
2026-06-04 01:15:21
30
𝄟≛⃝🧸𝐌ɪ𝐬𝐬᭄𝐏𝐭𝐡𝐚𝐧𝐢𝐢ᥫ᭡ :
Dekhty han isko Kon like kraga👀🥺❤️
2026-05-27 15:50:28
626
ifrah jee :
mjy abi tk ALLAH NY olad sy nai nwaza kash MN iski e maa Hoti or in logo KO btati k Inho ny kesy hath lgaya ALLAH Pak mjy b Naik or saleha olad sy nwazy aameen Suma aameen 😭
2026-05-28 09:47:12
246
TALIB JAN CHANDIO :
ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ
2026-06-06 16:27:11
22
Farooq Ahamed :
ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ
2026-05-28 13:32:38
143
syeda,,🌙amna :
ye bht bra insan bne ga InshAllah 😭
2026-05-28 04:38:38
292
meerab :
اس کا فیصلہ اللہ کی عدالت m Chala gya h
2026-05-28 11:01:03
75
jinsar_sindhi :
ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ
2026-06-01 15:03:17
12
@:Ayesha° :
ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوکرئے گا انشاءاللہ
2026-06-27 00:49:25
7
To see more videos from user @city21news, please go to the Tikwm
homepage.