@dasht_e_shab: نیند آ جائے تو پھر خواب بھی آ جاتے ہیں وقت اچھا ہو تو احباب بھی آ جاتے ہیں یہ مقدر ہے کناروں پر بسنے والوں کا فصل پک جائے تو سیلاب بھی آجاتے ہیں #fyp #fypシ゚viral #urdupoetry #goviral #viewsproblem
:حُدودِ ذات سے ، باھر نِکل کے دیکھ ذرا
نہ کوئی غیر ، نہ کوئی رَقیب لگتا ھے۔
یہ دوستی ، یہ مَراسِم ، یہ چاھتیں یہ خُلوص
کبھی کبھی ، مُجھے سب کچھ عَجیب لگتا ھے۔
🖤
2026-06-28 11:02:57
8
zumarfaris :
وقت اچھا ہو تو احباب بھی آجاتے ہیں۔۔🥲
2026-06-02 13:03:47
8
MURSHID_158 :
یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو
ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو
کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو
مُرشد 🖤🙏🏻
2026-07-01 21:35:37
11
راجہ جی :
عمر بھر کے لیے سوگ دے جاتے ہیں
جانے والے ساتھ کتنے خواب، کتنے شوق لے جاتے ہیں
میں ہاتھ ملتا ہوا بس دیکھتا رہ جاتا ہوں سائل
میرے حصے کے لوگ، لوگ لے جاتے ہیں ...
2026-06-23 15:51:27
6
دانش بلوچ :
کوئی مصیبت کبھی تنہا نہیں آتی میرے دوست
ساتھ اس کے کئی اسباب بھی آ جاتے ہیں
2026-07-04 20:55:50
9
shahid105 :
Wah bro
2026-07-08 17:18:53
0
KAMI SHAH 😍🥰 :
خود بخود چھوڑ گۓ تو چلو ٹھیک ہوا
اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن
نا نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
2026-06-30 07:54:30
7
❤️🔥SARDAR YASIR❤️🔥 :
نیند آجاہے تو خواب بھی آجاتے ہیں
وقت اچھا ہو تو احباب بھی آ جاتے ہیں
یہ مقدر ہے کناروں پہ بسنے والوں کا
فصل پک جاہے تو سیلاب بھی آجاتے ہیں
2026-06-30 15:15:39
7
*عمیر سرور آرائیں* :
نیند آ جائے تو پھر خواب بھی آ جاتے ہیں
وقت اچھا ہو تو احباب بھی آ جاتے ہیں
یہ مقدر ہے کناروں پر بسنے والوں کا
فصل پک جائے تو سیلاب بھی آجاتے ہیں
💔
2026-07-01 15:04:59
5
️ Muhammad Anas 56 :
ایک مدت سے اُجڑے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
اُسی طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے ❤️
2026-07-05 07:56:53
3
Saadi KhaN👑 :
یند آ جائے تو پھر خواب بھی آ جاتے ہیں
وقت اچھا ہو تو احباب بھی آ جاتے ہیں
یہ مقدر ہے کناروں پر بسنے والوں کا
فصل پک جائے تو سیلاب بھی آجاتے ہیں
2026-07-05 11:27:39
2
NOT_YOUR_HASNI🍂 :
نیند آجاہے تو خواب بھی آجاتے ہیں
وقت اچھا ہو تو احباب بھی آ جاتے ہیں
یہ مقدر ہے کناروں پہ بسنے والوں کا
فصل پک جاہے تو سیلاب بھی آجاتے ہیں
2026-07-07 07:05:02
0
𝑯𝒂𝒓𝒇-𝒆-𝑨𝒍𝒊 │ حرفِ علی :
*وہ آے تھے اپنی وفاؤں کا حساب کرنے ہم سے*🥹🤍
*کتاب عشق کھولی تو قرضدار ھو کر چلے گۓ*🫀☹️
2026-07-08 12:08:38
0
Hassan manj :
deep line
2026-06-23 06:26:33
1
ramzi Khan :
Hy Hy hy sadky kamal lines❤️
2026-07-06 17:30:15
0
~아치프🍁 :
kmal ki bat likhi
2026-05-27 16:48:42
2
Batool :
deep✨🫠
2026-06-11 19:17:00
1
💔❤️🩹🙏❤️🩹💔 :
kamal
2026-07-03 17:51:53
1
️ Muhammad Anas 56 :
اس نے جب جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن
میں نے تب تب یہ بتلایا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھارا محسن
لوگ صدیوں کی خطاؤں پہ بھی خوش بستے ہیں
ہم کو لمحوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وفاؤں نے اجاڑا محسن
2026-07-05 07:56:20
1
Mudasir Malik :
Ayy hyyy Yar mere pass Sirf 1 heee like tha🥰🥰🥰
2026-07-07 15:33:22
0
Amna Ali :
alaaa
2026-07-05 10:35:46
0
Khalid Hussain bhati :
بہت خوب جناب
2026-07-05 14:57:57
0
HK 🚨🚓 804 :
caption plz
2026-06-23 15:33:28
0
To see more videos from user @dasht_e_shab, please go to the Tikwm
homepage.