@saqi.wrai8s: مجھے تم سے ہمیشہ ! ملنے کی طلب رہی اور اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن عجب ہے نا !! میں نے جب بھی تمہیں دیکھا مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی ۔
محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے… ہم بار بار اُن لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقہے تھے، اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔
لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہر خوشی، ہر خواب، ہر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار، صرف ایک بار، سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا… مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔
وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، کتنا ترستا ہے، کتنا ٹوٹ چکا ہے… 💔
آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے:
کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں…
اور ہم… ہم بس اُن کے حصے کی محبت، اُن کے حصے کے خواب، اُن کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے ہیں
2026-06-07 03:59:08
1
ᰔᩚAli Haider SanGha✿ :
اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی ، ہم کر کے دیکھ چکے ہیں محبت سچی بھی
ہم نے دل کی ہر دھڑکن کو اس کے نام کر دیا تھا ، ہر دعا میں اس کا زکر کیا تھا ،ہر خواب میں اس کا چہرہ بسایا تھا مگر پھر بھی وہ ہمارے نصیب میں نہ لکھا گیا ، ہم نے وفا کی حدوں کو چھوا ، خود کو مٹا کر بھی اسے چاہا ، اس کی خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈی ، اس کے غموں میں خود کو جلایا ، لیکن محبت صرف چاہنے کا نام نہیں بلکہ ملنے کا نصیب بھی مانگتی ہے جو ہمیں کبھی ملا ہی نہیں ، ہم نے وقت کے ہر لمحے کو اس کے انتظار میں گزارا ہر گزرتی شام کو امید سے باندھا کہ شاید آج وہ لوٹ آئے ، شاید آج وہ ہمیں اپنا کہہ دے مگر وقت نے ہر بار ہمیں خالی ہاتھ لٹایا ، ہم نے اپنے نہیں، آنسوؤں کو چھپانا سیکھ لیا ، اپنے درد کو خاموشی میں دفن کرنا سیکھ لیا مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہیں وہ اب بھی ایک نام پہ آکر رک جاتا ہے ، ہم نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ جو تمھارے نہیں وہ کبھی تمہارا ہو بھی نہیں سکتا مگر محبت دلیل نہیں مانتی وہ تو بس ہو جاتی ہے اور پھر ساری زندگی ایک ادھوری کہانی بن کر رہ جاتی ہے، ہم نے اسے کھونے کے بعد یہ جانا کہ سچی محبت بھی ہر کسی کو نہیں ملتی ،کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف چاہنا لکھا ہوتا ہے پانا نہیں ، ہم نے اس کے بغیر جینا بھی سیکھ لیا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ جینا اور زندہ رہنا دو الگ چیزیں ہیں ہم بس زندہ ہیں ، دل اب بھی وہیں کہیں اس کہ پاس رہ گیا ہے ، اور ہم خالی ہاتھ اس دنیا میں چل رہے ہیں ، یہ مان کر کہ اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی ، چاہے محبت کتنی بھی سچی کیوں نہ ہو ، دل کتنی ہی شدت سے کیوں نہ چاہے کچھ کہانیاں بس ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں ،
اور میری کہانی انہی ادھوری کہانی میں سے ایک ہ
2026-06-03 10:22:07
2
TS love :
Hyeee my love S ❤️❤️
2026-05-28 23:16:36
2
آرائیں زادی 👰 :
sad😳😂
2026-05-28 17:35:38
1
Nathan gill :
Jo bt hai 🥰
2026-05-27 19:24:25
1
Sumair Rajpot :
aashiq mjhy aashiq to ny banaya
2026-06-07 04:37:34
0
ÆlÖÑË FØûjìī😞😞 :
hllo
2026-05-28 12:02:13
0
Sadiv Vsadi :
kim taehyung 💜😭😭😭😭
2026-05-28 10:58:30
0
♠❥🦁𝗞ɑ𝚂𝒉𝒎ⅈ𝔯 𝔸𝘐ɑ🍁ꫝ➻🇴🇲 :
بچھڑنے سے پہلے جب میں نے اسے آخری بار دیکھا تو اس کی آنکھوں میں اجازت کے سوا کچھ نہ تھا،
2026-05-28 00:58:08
5
AA :
@Anees Mughal🥰
2026-06-05 18:21:43
2
Sad girl 😔 :
❤️❤️❤️
2026-05-28 04:50:16
4
🥀 𝐶ℎ𝑎𝑢𝑑ℎ𝑎𝑟𝑦✌ :
🥺🥺🥺
2026-05-28 04:10:58
2
Awais 101 الا🇸🇦🇵🇰🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-05-28 01:33:11
2
Ali Akbar 333 :
🥺🥺🥺
2026-05-28 03:52:23
2
𝔪𝔢𝔥𝔞𝔯 𝔧𝔞𝔷𝔞𝔟 𝔞𝔩𝔦 :
🥰🥰🥰
2026-05-27 18:48:45
2
Zeeshan Mughal :
❤️❤️❤️
2026-05-27 15:57:13
1
HAMAD Rajpoot :
🥰🥰🥰
2026-05-28 08:30:16
1
Saجid Aلi :
🥰🥰🥰
2026-05-27 17:06:41
1
Hoor :
🥰🥰🥰
2026-06-06 21:17:15
0
♡ زریاب ♡ :
🥰🥰🥰
2026-06-07 12:04:16
0
Shahzad Jutt :
👍👍👍
2026-06-11 05:13:03
0
syed Hussainshah Shah :
🥰🥰🥰
2026-06-12 04:24:07
0
kamran Qureshi :
♥️♥️♥️
2026-06-06 17:56:58
0
afzaal Ali 604 :
🥰🥰🥰
2026-05-28 15:59:20
0
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm
homepage.