kindly is aazank words likh ker send ker sakty hain
2026-07-10 20:05:14
2
TaSawaR ملک :
itna skoon
Rona aa giya 😭
2026-07-10 08:11:56
1
Mian Naeem Abbas :
میں بریلوی مسلمان تھا لیکن میرے ننیال کا گاوں میں اہل تشیع بہت تھے مجھے بچپن سے ہی یہ اذان بہت متاثر کرتی ہے اب تو فرقوں سے اعلان بریت کرچکا ہوں دس محرم کو امام بارگاہ جاتا ہوں اور مجلس سنتا ہوں
2026-06-03 17:02:54
281
SyedZadiii :
Haye sukooon ♥️
2026-07-10 04:25:40
3
Mashkoor HUSSAIN :
اشھد ان امیر المومنین علی ولی اللہ ❤️
2026-06-03 15:47:11
150
خالد ھارون خان مستی خیل :
اھل سنت سے ھوں لیکن قسم پروردگار کی آنکھوں سے آنسوں نی رکے جب تاک آزان آتی رھی پوری آزان اپلوڈ کریں
2026-06-03 09:37:13
118
ملک تقی علی مہدی کھوکھر :
بہت بڑی قیمت ادا کی اس اذان کو بچانے کی 😭 ہائے حسین علیہ السلام 😭
2026-06-05 15:09:25
146
User :
ہاۓ وہ دس محرم کی فجر جب مولا علی اکبر نے آذان دی 😭😭😭
2026-06-04 17:38:05
95
📈 MERRY :
زاکر صاحب کو اپنے گاؤں دوگل شریف میں بہت دفعہ سنا ہے مولا لمبی زندگی عطا فرمائے ❤️
2026-05-27 17:09:14
54
wafazainab5120 :
same feelings aa rhi Hain jeaisy k Azan e Ali Akbar as ho 😭 ankhou Mai ansu agay bht Kamal😭❤️❤️❤️
2026-06-03 18:27:12
32
Qalab :
ذاکر صاحب بڑے باعمل انسان ھیں ۔مجلس بھی اسی درد والی آواز میں پڑتے ھیں
2026-05-29 02:44:44
22
silent girl 🙁 :
kitna drd hai na awaz may ....hayee kitni قربانیاں di hain سیدوں ny😭😭
2026-06-09 16:42:59
15
hina :
mashallah sakoon ♥️
2026-06-03 17:11:44
23
Imtiaz Ali :
علی کا نام سن کر خوش ہونے والو
خدا تمہاری مسکراہٹ کو سلامت رکھے.
2026-06-25 20:03:27
16
Ñazim🤳♥️ :
mere abu ki azan suuni hy to bolyn 🥰♥️
2026-06-03 12:37:07
8
Tassaddaq Hissam :
میں اہلِ سنت ہوں، لیکن یہ ماننا پڑے گا کہ شیعہ حضرات کی اذان بہت دل کو چھو لینے والی ہوتی ہے۔ خوبصورت آواز اور عقیدت کے ساتھ دی گئی اذان سننے والے کے دل پر اثر چھوڑتی ہے۔