@hisabedilrehnydo: کیا میرا دل نہیں دکھتا ؟ ہاں نا دکھتا ہے کیا مجھے تکلیف نہیں ہوتی ؟ ہوتی ہے بہت ہوتی ہے مجھے بھی دکھ ہوتا ہے دل بہت، بہت ٹوٹتا ہے غصہ بھی آتا ہے میں بھی تو انسان ہوں ہوتا ہے میرے ساتھ بھی سب ہوتا ہے جی چاہتا ہے کہیں بہت دور بھاگ جاؤں اس جگہ سے جہاں سے مجھے وہ نظر بھی آریا ہو مجھے وحشت سی ہونے لگتی یے باعث اوقات اور جب میں بہت روتے ہوئے بہت غمزدہ سی جانے کا فیصلہ کرتی ہوں تو دو ہی قدم بڑھانے پہ جیسے کوئی میری نبضِ قلب دباتا ہو جیسے قدموں سے جان سی نکلنے کو ہوتی ہے سمجھ نہیں آتا کیا کروں کیسے کروں پھر تھک ہار کر بہت مایوس مسافر کی طرح وہی اسی جگہ بیٹھ جاتی ہوں بھلا کہاں؟ ۔۔۔ اس کی ٹھوکروں پہ، اس بے رخی کی دہلیز پر اس دشمنِ جاں کے قدموں میں۔۔۔ مجھے مولانا جلال الدین رومی کا وہ قول یاد آتا ہے کہ ۔۔۔ تم اپنی روح کا سودا کبھی بھی کسی بھی شے سے مت کرنا یہ واحد چیز ہے جو تمہاری اپنی ہے اور اسے تم اسی حالت میں واپس لے کر جاؤ گے میں بس یہ سوچ کر خوفزدہ ہوتی ہوں کہ میں اپنے رب کے حضور کسے پیش ہو پاونگی میں نے اپنی روح کا سودا کس بے پرواہ سے کر لیا جو رب کی بارگاہ تک کا سفر میرے ساتھ تہہ ہی نہیں کرنا چاہتا ۔ 🥀💕🍃💫 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #asthetic #nfak #foryou #nfak_lines #nusrat_fateh_ali_khan_fans
milta Nahi to phr kya Safar kese Kaha hai khud ko talashu ya usy dono hi ha mojud nigah uthany ki Der ha mgr kiun or tarapna dono Ka hi ha rehna to kiun nahi haq Ada karen
2026-05-28 03:32:52
3
✨درویش🖤 :
ustad 🫡🥲
2026-07-03 19:20:55
2
Tayyab Rasool :
Kia bat Hai 🙏
2026-05-28 09:43:31
3
Tanveer Hussain :
hi
2026-05-30 14:26:02
1
malik786042u :
@nhi kjrty
2026-05-28 05:29:19
4
حساب دل رہنے دو :
ہم جانِ فسردہ، مبتلاِ فرقت، بیمارِ الم 🥀🪔
2026-05-27 16:20:44
7
__adnan_dani :
دم بھرتے ہو غیروں کی محبت کا ہمیشہ....ہائے
2026-05-28 05:16:48
4
عمر شوکت :
دم بھرتے جو ہو غیروں کی محبت کا🥀
2026-05-28 02:03:44
4
{AHMAD}{ALI}{MY}{LOVE}LIFE{M} :
❤️❤️❤️
2026-05-28 08:42:56
5
Jabir Fareed :
🖤🖤🖤
2026-07-02 16:35:18
2
Tanveer Hussain :
💞
2026-05-30 14:34:10
2
To see more videos from user @hisabedilrehnydo, please go to the Tikwm
homepage.