اللہ پاک اتنا بے رحم نہیں ہو سکتا اللہ پاک تو بہت رحیم قدیر قدرت رکھنے والا ہے بہت مہربان ہے نہایت رحمدل ہے 70ماوں سے بھی کئی گناہ محبت کرتا ہے وہ کیسے عمران خان کو اکیلا چھوڑ دے گا انشاء اللہ اللہ پاک عمران خان کی جان و مال صحت و تندرستی کی حفاظت فرما ئے اور جیل سے رہائی عطا فرما کر پاکستان کا طاقتور وزیراعظم بنائے آ مین ثم آمین یا رب العالمین یا رحمت اللعالمین
2026-06-06 12:16:51
0
user7770010432076 :
2026-05-30 22:33:52
0
To see more videos from user @user149227170, please go to the Tikwm
homepage.