@eraofghanikhanbaba: زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی نہیں ہونی چاہیئے ،کہ جن کو آپ کی عادت ہو جائے،وہ آپ سے دور نہیں جا سکتے ۔ لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں ،بالکل ویسی ہی عادتیں کسی اور کے ساتھ بنا لیتے ہیں ۔ بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے ،اور وفاداری ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ 🤌🏻 #hamayoon #hamayoonkhan #pashtoghazal #pashtosong #pashtopoetry