@ibneadam573: سنو سویٹ ہارٹ۔ تمہیں بھول پانا میرے بس میں نہیں ہے ! کیونکہ کچھ لوگ یادوں میں نہیں سانسوں میں بس جاتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے چہرے راستے فاصلے مگر وہ احساس نہیں بدلتا جو کسی ایک وجود سے جڑ جائے میں خاموش ہو جاؤں تو یہ مت سمجھنا کہ محبت کم ہو گئی ہے بس درد نے بولنے کی اجازت نہیں دی تم اگر کبھی خود کو تنہا محسوس کرو تو یاد رکھنا کہ کہیں کوئی دل ہے جو آج بھی تمہارے نام سے دھڑکتا ہے اور جس کے لیے تمہیں بھول جانا ممکن ہی نہیں۔ S/S محبت میں ہارا ہوا شخص #plzvarilvideo😘😘😘 #plzvaril_video100kviews #plzanfreezmyaccunt🙏🥺 #plzanfreezmyaccunt🙏🥺 #plzvaril_video100kviews #anfrezzmyaccount🙏🥺😭🥀 #anfrezzmyaccount🙏🥺😭🥀 #viwesproblem😌🙏💔support #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #viwesproblem😌🙏💔support #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #anfrezzmyaccount #reqwastfortittokfamliy #viwesproblem😌🙏💔 #plzvaril_video100kviews #anfrezzmyaccount🙏🥺😭🥀 #viwesproblem😌🙏💔 #viwesproblem😌🙏💔 #plzanfreezmyaccunt🙏🥺 #anfrezzmyaccount🙏🥺😭🥀 #anfrezzmyaccount🙏🥺😭🥀 #plzvarilvideo😘😘😘 @S@Q/B M£H@R