@haniaprincess25: پوری دنیا مجھ سے چھڑوا کر اس نے مجھے ہی چھوڑ دیا میں نے سب رشتے پیچھے چھوڑے اس کے لیے سب کچھ توڑ دیا اپنوں کی باتیں ٹھکرا دیں اس کی خاطر خود کو موڑ دیا وہی میرا یقین تھا کبھی جس نے مجھے ہی جھوٹا کر دیا میں نے خود کو اس میں ڈھونڈا اس نے مجھے خود سے جدا کر دیا جس کو مانا تھا میں نے اپنا اسی نے بیچ راہ چھوڑ دیا میری ہر خوشی اس سے جڑی تھی اس نے ہر خواب ہی توڑ دیا میں تنہا کھڑی رہ گئی ہوں اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا اب نہ کوئی اپنا لگتا ہے نہ دل کو کہیں سکون ملا میں نے سب کچھ ہار دیا ہے اور اس نے سب کچھ جیت لیا مگر ایک دن اسے احساس ہوگا کیا کھو کر کیا پا لیا تب وہ لوٹنا بھی چاہے گا مگر میں کہیں نہ ملوں گی کیونکہ اب میں وہ نہیں رہی جو سب کچھ تم پہ وار دے اب میں خود کو سنبھال چکی ہوں اور کسی کی نہیں رہی #painfull_stories💔 #CapCut #hearttouching #quotes #writer