@ugawtm: いちごちゃんタイプです#fyp #fypシ #f #名古屋 #バズりたい

Uga
Uga
Open In TikTok:
Region: JP
Wednesday 27 May 2026 21:42:10 GMT
5012
1248
2
1

Music

Download

Comments

sou..10
ぺぺTheロック :
ビジュが良すぎている
2026-05-28 07:05:39
0
To see more videos from user @ugawtm, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اعلیٰ پولیس افسران کے قتل میں ملوث گروہ مارا گیا مورخہ 10 جولائی 2026 کو علی الصبح تقریباً 0500 بجے دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق مصدقہ اطلاع پر کرک پولیس اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ طور خٹک ڈیم، کرک۔کوہاٹ بارڈر کے علاقے میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کیا۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی جس پر پولیس نے مؤثر جوابی کارروائی کی۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں کمانڈر زاہد گروپ کے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ یاد رہے کہ دہشت گرد گروپ ایس ایچ او تھانہ بانڈہ عمر نواز ضلع کرک اور انسپکٹر طاہرنواز ضلع کوہاٹ سال 2025 اور ڈی ایس پی اسد محمود، سب انسپکٹر انار گل سال 2026 و دیگر پولیس افسران و جوانان کی کی شہادت میں ملوث ہیں۔  پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت اور ان کے مجرمانہ ریکارڈ کے بارے میں مزید تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔  واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او کرک اور ایس پی صدر کوہاٹ احسان شاہ موقع پر پہنچ گئے اور سرچ اپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔  کرک پولیس دہشت گردی کے خاتمے اور علاقے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے اور شرپسند عناصر کے خلاف کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رکھی جائیں گی۔

About