@waqaswrites: ہر انسان کی زندگی میں ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے جب اسے احساس ہوتا ہے کہ دنیا اپنے رنگ دکھانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑتی۔ جب تک حالات سازگار ہوں، ہر طرف رونق، مسکراہٹیں اور مخلص چہروں کا ہجوم نظر آتا ہے۔ لیکن جیسے ہی حالات کا رخ بدلتا ہے، یا انسان پر کوئی مشکل گھڑی آتی ہے، تو وہی جانے پہچانے چہرے اچانک اجنبی ہو جاتے ہیں۔ #ForYou #Dard_e_Dil #TrueLines #CapCutTemplate #WaqasWrites