ہم نے جس شخص کو اپنی دنیا سمجھ لیا تھا،
اُس نے ہمیں اپنی مصروفیت تک نہ سمجھا۔
ہم ہر بار اُس کی خاموشی کا مطلب محبت نکالتے رہے،
اور وہ ہر بار دور ہوتا گیا۔
دل عجیب چیز ہے،
جس سے سب سے زیادہ محبت کرے
اُسی کے ہاتھوں سب سے زیادہ ٹوٹتا ہے۔
میں نے بھی تمہیں کبھی غلط نہیں سمجھا،
حالانکہ تمہارے بدلتے لہجے
سب کچھ صاف بتا رہے تھے۔
اب کبھی دل کرتا ہے
سب چھوڑ کر کہیں بہت دور چلا جاؤں،
جہاں نہ تمہاری یاد آئے
اور نہ یہ احساس ہو
کہ کسی کو بے حد چاہنا
کتنا تکلیف دیتا ہے۔
2026-05-31 16:21:50
0
To see more videos from user @bruno_s76, please go to the Tikwm
homepage.