@alihaq2537: ساحرؔ ہوشیارپوری کون کہتا ہـے محبت کی زباں ہوتی ہـے یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی ہـے وہ نہ آئے تو ستاتی ہـے خلش سی دل کو وہ جو آئے تو خلش اور جواں ہوتی ہـے روح کو شاد کرے دل کو جو پر نور کرے ہر نظارے میں یہ تنویر کہاں ہوتی ہـے ضبط سیلاب محبت کو کہاں تک روکے دل میں جو بات ہو آنکھوں سے عیاں ہوتی ہـے زندگی ایک سلگتی سی چتا ہے ساحرؔ شعلہ بنتی ہـے نہ یہ بجھ کے دھواں ہوتی ہـے #نعت #سفیرعشق #قوالی_محفل #پاکستان #پاکستان___زندہ___باد🇵🇰
کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے
یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی ہے
وہ نہ ائے تو ستاتی ہے خلش سی دل کو
وہ جو ائے تو خلش اور جواں ہوتی ہے
روح کو شاد کرے دل کو جو پر نور کرے
ہائے نظارے میں یہ تنویر کہاں ہوتی ہے
ضبط سیلاب محبت کو کہاں تک روکیں
دل میں جو بات ہو انکھوں سے عیاں ہوتی ہیں
زندگی ایک سلک پی سی چتا ہے ساحر
شعلہ بنتی ہے نہ یہ بجھ کے دھواں ہوتی ہے
ساحر ہوشیار پوری💞💞
2026-05-28 10:15:08
3
❤️Police officer ❤️ :
کون کہتا ہـے محبت کی زباں ہوتی ہـے
یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی ہـے
وہ نہ آئے تو ستاتی ہـے خلش سی دل کو
وہ جو آئے تو خلش اور جواں ہوتی ہـے
روح کو شاد کرے دل کو جو پر نور کرے
ہر نظارے میں یہ تنویر کہاں ہوتی ہـے
ضبط سیلاب محبت کو کہاں تک روکے
دل میں جو بات ہو آنکھوں سے عیاں ہوتی ہـے
زندگی ایک سلگتی سی چتا ہے ساحرؔ
شعلہ بنتی ہـے نہ یہ بجھ کے دھواں ہوتی ہـے
2026-05-28 08:56:35
2
Mohsin Khan 804 :
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو الفاظ پہ گایا نہیں جاتا
2026-05-28 12:50:03
2
S ali :
کوئی تعلق ہی نا رہے جب کہ سبب بھی باقی ہو ۔۔
کیا میں اب بھی زندہ ہوں کیا تم اب بھی باقی ہو ۔۔
2026-05-28 17:59:13
2
S June jo :
kia baat he sir 🥀
2026-06-03 08:26:52
1
lover boy :
🥰🥰🥰
2026-05-29 05:42:08
1
sherazi :
🌹🌹🌹
2026-06-05 09:43:16
1
Syedghalib Shah :
😁
2026-06-04 12:10:14
1
Farooq Nadeem :
❤️
2026-07-01 08:30:30
1
Huzaifa Khan :
Kiya alfaz han💞
2026-06-03 12:13:26
1
⚔️SAEED_علي⚔️ :
niCe word
2026-05-30 19:32:07
1
Shahbaz Ali 1815 :
mashallah khoob
2026-05-28 15:56:13
1
Qasim ali 572 :
❤️❤️❤️
2026-05-28 14:32:04
1
Rao :
واہ واہ
2026-05-28 14:20:50
1
Habib Ullah :
🌹🌹🌹
2026-05-28 07:12:32
1
SHAMI NAZZ :
شاعر
ساحر لدھیانوی
2026-05-28 13:01:06
1
javed baloch.💯 :
2026-05-28 09:39:39
1
محمد شرجیل اقبال گل :
کمال جی کمال
2026-05-28 08:43:20
1
sheroz Khan :
❤️❤️❤️
2026-05-28 07:17:56
1
꧁Zeeshan Ali"🇸🇦꧂ :
کمال
2026-07-18 18:05:53
0
Sajjad Batti :
😁😁😁
2026-06-01 10:32:23
0
Qamar Alam691 :
waah
2026-06-03 09:13:17
0
Saleem Akhtar :
beautiful words
2026-06-07 07:04:48
0
To see more videos from user @alihaq2537, please go to the Tikwm
homepage.