@nfak_says_: جب گناہگار محشر میں گھبرائیں گے کوئی غم خوار اپنا نہیں پائیں گے کالی کملی کو کاندھے پے ڈالے ہوئے آمنہ کا دُلارا نظر آئے گا ۔ ۔ ۔ #nfak_says #takhayyul_ #nusratfatehalikhan #sufiqawali #sufism
یا رسول اللہ انظر حالنا یارسول آپ کے لیے کچھ مشکل نہیں یا رسول کرم فرمائے نہیں تو کدھر جائیں گے آپ حبیب خدا محبوب خدا آپ آمنہ کے دلارے عبداللہ کے لال آپ زھراء بتول کے بابا آپ اخئی رسول مولا علی پاک کے بھائی آپ حسنین پاک کے نانا آپ اصحابِ رسول آپ امت مسلمہ کے آقا مولا ھے آپ بیماروں گنہگاروں کے لئے بخشش مغفرت کی شفا ھے شفاعت کرنے والے ہیں یا رسول سلام ہو آپ پر آپ کی آل اولاد پر آپ کے اصحاب پر یا رسول اللہ کرم فرمائے
2026-05-29 20:51:14
3
armyboy623 :
kamal ustad nusrat
2026-06-06 17:19:28
0
To see more videos from user @nfak_says_, please go to the Tikwm
homepage.