@heart_broken918: *کبھی کبھی وہ مجھ کواتنی رسائی دیتاہے*🥀 *میں اس کوسوچتی ہوں,وہ مجھ کوسنائی دیتاہے* 🥀 *نگاہیں ڈھونڈتی ہیں ہرطرف اس کو لیکن!🥀* *میں آنکھیں بندکرتی ہوں وہ* *مجھ کو دکھائی دیتا ہے 🌸🥀* *ہم پرندے جو کسی ڈال پہ آ بیٹھتے ہیں❤️🩹* *کتنے کم ظرف وہاں جال پہ آ بیٹھتے ہیں🍂* *مجھ سے منسوب ہیں ایسے تیرے سارے ہی دکھ🥀* *شام ہوتے ہی میری شال پہ آ بیٹھتے ہیں💔* #1millionaudition #sadpoetry #urdupoetry #ownvoice #creatorsearchinsights