@use84746252519913: #police #drama #badcop #street #policeuk

use84746252519913
use84746252519913
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 28 May 2026 08:22:37 GMT
4341
98
2
6

Music

Download

Comments

kcaz2444z
kcaz2444z :
2026-05-28 08:33:29
1
isaacmaxicoler
BILOSDPORTO ISAAC ATÉ À MORTE :
😳😳😳
2026-05-28 20:29:02
0
To see more videos from user @use84746252519913, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ لمحہ انسان کی زندگی کا سب سے بھاری لمحہ ہوتا ہے، جب وہ اپنے ہی دل کے خلاف فیصلہ سناتا ہے ۔ اور اپنے ہی وجود کو سزا دے دیتا ہے۔  اس وقت نہ صرف ایک خواہش مرتی ہے،  بلکہ انسان کے اندر زندہ رہنے کی وجہ بھی آہستہ آہستہ دم توڑنے لگتی ہے۔  وہ ہونٹوں پر خاموشی سجا لیتا ہے،  مگر اس کے اندر چیخوں کا ایسا شور برپا ہوتا ہے  جو کسی کو سنائی نہیں دیتا۔  وہ اپنے خوابوں کو اپنے ہی ہاتھوں دفن کرتا ہے،  اپنی دعاؤں کو ادھورا چھوڑ دیتا ہے،  اور اپنی خوشیوں کا جنازہ اٹھا کر مسکراتا ہوا لوگوں کے درمیان چلتا رہتا ہے۔  پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ آنسو بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔کیونکہ دکھ اتنا گہرا ہو جاتا ہے ۔ کہ رونا بھی بے بس ہو جاتا ہے۔  انسان زندہ تو رہتا ہے،  مگر صرف سانسیں چلتی ہیں؛  دل تو اسی دن مر جاتا ہے،  جس دن وہ اپنی محبت اپنی خواہش اور اپنی پوری دنیا کو اپنے ہی ہاتھوں چھوڑنے کا فیصلہ کرتا ہے۔  اور پھر عمر بھر وہ ہر رات اپنے ہی فیصلے کی سزا كانتا رہتا ہے   خاموشی میں تنہائی میں اور ان یادوں کے ساتھ جو کبھی اس کا سب کچھ تھیں #fyp  @نازڪ مزاج ڇوڪري  @sycolarki DG Khan 👿

About