@mazhartufail73: قربانی دکھاوے، مقابلے اور لوگوں کو متاثر کرنے کے لیے نہیں ہوتی… یہ غریبوں، رشتہ داروں اور اپنے گھر والوں کے حق اور خوشی کے لیے ہوتی ہے۔ آج کل لوگ قربانی سے زیادہ یہ پوچھتے پھرتے ہیں: “بکرا لیا؟ گائے لی؟ کتنے کی لی؟” اور پھر قیمت سن کر باتیں شروع… حالانکہ قربانی نیت سے ہوتی ہے، قیمت سے نہیں۔ 🥀 #viralvideo #foryoupage❤️❤️ #feelings #liat #GenshinImpact