@niyamatali508: #pakistn

Niyamat Ali
Niyamat Ali
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 28 May 2026 10:51:18 GMT
417
183
55
0

Music

Download

Comments

amirrathore960
amir rathore :
mashalla Allah pak slmat raka
2026-06-11 16:14:20
0
rajasamig53
ღ♕RAJA SAMI G♚ღ :
2026-06-09 05:42:18
0
ayanrathore787
ayanrathore :
🥰🥰🥰
2026-05-29 05:03:42
0
jamil.rathore7
Jamil Rathore :
🥰🥰🥰
2026-05-28 11:47:04
1
mahmoodrathore603
Mahmood rathore 516 :
🥰🥰🥰
2026-05-28 11:32:02
1
rajasamig53
ღ♕RAJA SAMI G♚ღ :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-20 06:42:39
0
alishba.kashmir8
🍁Alishba Kashmiri 🍁 :
❤️❤️❤️
2026-06-27 04:04:02
0
moheenrathore7
𝓜𝓸𝓱𝓮𝓮𝓷 𝓡𝓪𝓽𝓱𝓸𝓻𝓮 :
🖤🖤🖤
2026-05-30 08:53:21
1
kashmirajk16
Kashmir 1 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 13:54:10
0
azhar.rathore6
azhar rathore :
😂😂😂
2026-05-28 11:23:57
1
drchmubashir
🥀 آزاد پنچھی 💔 :
❤️❤️❤️
2026-05-28 11:59:32
1
hamzayaseenkhalil
Hamza yaseen official, :
🥰🥰🥰
2026-05-28 12:22:39
1
habib.kashmire
❤️🌹حبیب راٹھور کشمیری 🌹❤️ :
🥰🥰🥰
2026-05-28 12:43:14
1
aftab.rathore0
Aftab Ahmed Rathore,$$ :
❤️❤️❤️
2026-06-25 18:10:50
0
user5565230970779
جہانگیرکشمیر حویلی :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-28 12:51:32
1
naseem.rathore
Naseem RATHORE :
♥️♥️♥️🥰🥰🥰♥️♥️♥️🥰🥰🥰♥️♥️♥️🥰🥰🥰
2026-05-28 11:11:12
1
umar.rathore85
Umar rathore095 :
🌹🌹🌹
2026-05-28 13:38:21
1
saifigujjargujrat
SAIFI GUJJAR :
🥰🥰🥰
2026-07-13 20:24:58
0
user5250610254632
راجوبھائی :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-28 12:11:16
1
mirzashahid452
Mirza Shahid :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-20 18:08:29
0
amirrathore960
amir rathore :
🥰🥰🥰
2026-06-11 16:13:59
0
sami4t6g6
SAMI4T6G :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-22 09:33:55
0
usmanalirathore4
عثمان کشمیری :
♥️♥️♥️
2026-06-05 08:12:39
0
faizankashmri1
Faizan kashmri🍁 :
🥰🥰🥰
2026-06-03 06:48:59
0
nisar.rathore
NISAR.RATHORE :
♥️♥️♥️
2026-05-28 11:28:15
1
To see more videos from user @niyamatali508, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#creatorsearchinsights #poetrylover #whatsappstatus #sadstatus #reels میرے لیے گھر ایک سکون کی جگہ ہے🫰🌼(یعنی میری امی کا 🏠🩷) بہت افسوس کے ساتھ مجھے یہ کہنا پڑھ رہا ہے اور یقیناً یہ کچھ خاندانوں اور کچھ عورتوں کی زندگی کی تلخ حقیقت ہے۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ کچھ لوگوں کےلئے شاید گھر سکون کی جگہ نہیں ہوتی ایک جہاں ہر وقت آپ پر نظر رکھی جا رہی ہو یا آپ اگر کوئی کام کریں تو اس میں سو خامیاں نکالی جائیں تو میں اس گھر کو گھر نہیں کہتی اور نہ ہی وہ پھر ہمارے اپنے ہوتے ہیں جو ہمیں ہر چھوٹی بات پہ شرمندہ کر رہے ہوتے ہیں۔۔اپنے ایسے ہوتے ہیں کیا ۔۔؟؟   اور وہ آپ کے اپنے ہی ہوتے ہیں کوئی غیر نہیں کہ آپ کیا کر رہے ،کیا کھا رہے ، وغیرہ وغیرہ حالانکہ  اگر آپ شادی شدہ ہیں تو آپ کو کمرے تک کی آزادی نہیں ملتی کہ آپ اپنے کمرے میں دو گھڑی سکون کے بیٹھ جائیں  بعض گھروں میں شاید یہ نہ ہو لیکن  جہاں گھر کے بڑوں میں یہ چیز موجود ہو وہاں چھوٹوں میں بھی ہوتی ہے۔کہ  گھر کے بڑے ہی شک کی نگاہ سے آپ کو دیکھیں تو وہ گھر ،گھر نہیں ہوتا میں اس کو قید خانے کا نام دیتی ہوں ۔ جیسا کہ آپ مجرم ہوں ،اور ذیادہ تر مجھے لگتا ہے کی یہ ایک عورت فیس کرتی ہے ایک (شادی شدہ) عورت۔۔۔۔ اور ایک شادی شدہ عورت بھی تب ان سب چیزوں کا سامنا کرتی ہے جب اس کا شوہر اس کا شوہر کم بن رہا ہو اور گھر والوں کا بیٹا زیادہ بن رہا ہو تو تب عورت یہ سب فیس کرتی ہے اور نہ ہی اس دوران اس عورت کی سنی جا رہی ہوتی ہے۔۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو جوائنٹ فیملی سسٹم کو پسند کرتے ہیں اور میں بھی ان میں سے ایک ہوں
#creatorsearchinsights #poetrylover #whatsappstatus #sadstatus #reels میرے لیے گھر ایک سکون کی جگہ ہے🫰🌼(یعنی میری امی کا 🏠🩷) بہت افسوس کے ساتھ مجھے یہ کہنا پڑھ رہا ہے اور یقیناً یہ کچھ خاندانوں اور کچھ عورتوں کی زندگی کی تلخ حقیقت ہے۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ کچھ لوگوں کےلئے شاید گھر سکون کی جگہ نہیں ہوتی ایک جہاں ہر وقت آپ پر نظر رکھی جا رہی ہو یا آپ اگر کوئی کام کریں تو اس میں سو خامیاں نکالی جائیں تو میں اس گھر کو گھر نہیں کہتی اور نہ ہی وہ پھر ہمارے اپنے ہوتے ہیں جو ہمیں ہر چھوٹی بات پہ شرمندہ کر رہے ہوتے ہیں۔۔اپنے ایسے ہوتے ہیں کیا ۔۔؟؟ اور وہ آپ کے اپنے ہی ہوتے ہیں کوئی غیر نہیں کہ آپ کیا کر رہے ،کیا کھا رہے ، وغیرہ وغیرہ حالانکہ اگر آپ شادی شدہ ہیں تو آپ کو کمرے تک کی آزادی نہیں ملتی کہ آپ اپنے کمرے میں دو گھڑی سکون کے بیٹھ جائیں بعض گھروں میں شاید یہ نہ ہو لیکن جہاں گھر کے بڑوں میں یہ چیز موجود ہو وہاں چھوٹوں میں بھی ہوتی ہے۔کہ گھر کے بڑے ہی شک کی نگاہ سے آپ کو دیکھیں تو وہ گھر ،گھر نہیں ہوتا میں اس کو قید خانے کا نام دیتی ہوں ۔ جیسا کہ آپ مجرم ہوں ،اور ذیادہ تر مجھے لگتا ہے کی یہ ایک عورت فیس کرتی ہے ایک (شادی شدہ) عورت۔۔۔۔ اور ایک شادی شدہ عورت بھی تب ان سب چیزوں کا سامنا کرتی ہے جب اس کا شوہر اس کا شوہر کم بن رہا ہو اور گھر والوں کا بیٹا زیادہ بن رہا ہو تو تب عورت یہ سب فیس کرتی ہے اور نہ ہی اس دوران اس عورت کی سنی جا رہی ہوتی ہے۔۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو جوائنٹ فیملی سسٹم کو پسند کرتے ہیں اور میں بھی ان میں سے ایک ہوں "لیکن " اس جوائنٹ فیملی سسٹم میں اگر اصول نہیں ہیں تو وہاں ایک با شعور عورت کا رہنا بہت مشکل ہو جاتا ہے اس کی شادی شدہ زندگی کو اس ماحول میں ایک قیدی کی طرح گزار رہی ہوتی ہے۔ کچھ عادات: اگر روم میں آنا ہے تو دروازے پر دستک دیں۔ اگر آپ کے کسی بھی بڑے کا روم ہے (بھائی ،بہن،بھابھی،یا بیٹا،بیٹی وغیرہ)تو ان کی غیر موجودگی میں ان کے روم سے کوئی چیز نہ لیں یا ان کے روم میں موجود کسی الماری یا دراز کو نہ کھولیں ۔ آپس میں اگر آپ مل کر رہ رہے ہیں تو اس میں ایک دوسرے کا ادب بھی لازمی ہے۔ بعض دفعہ جب ایک نئی عورت کی شادی ہو کر کسی گھر میں جاتی ہے تو کچھ عورتوں کو ٹائم لگتا ہے ۔گھر کی چیزوں کو سمجھنے میں تو خدارا گھر کے معاملات میں ان کا مزاق نہ اڑایا کریں ۔بلکہ پیار سے آپ اس عورت کو گھر کے اصول سمجھائیں ۔ اور الگ ہو کہ سمجھائیں نا کے تمام گھر والوں کے سامنے تاکہ اس کو یہ نہ لگے کی اس کی عزت نفس مجروح ہو رہی ہے ۔ یہ عادات بڑوں کو خود بھی سیکھنی چاہیے اور اپنے گھر میں موجود ان چھوٹوں کو بھی سکھائیں جو ابھی تو رشتوں میں چھوٹے ہیں لیکن بعد میں ان سب کو بھی کل ذمہ دار انسان اور معاشرے کے اچھے شہری بننے گے۔۔۔۔

About