@user2953328149585: #fypシ #foryou #chicagofire #tiktok

faaaaaker
faaaaaker
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 28 May 2026 12:10:45 GMT
1346
127
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user2953328149585, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

😭😭۔سرگودھا میں اکلوتے بیٹے کی موت ایک ہی گھر ۔۔۔! سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن، نصیرپور کلاں میں پیش آنے والا یہ المناک واقعہ ہر آنکھ کو اشکبار کر دینے والا ہے۔ سرگودھا کا قاسم رانجھا چار بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا جو کچھ ہفتے قبل اچانک دل کا دورہ پڑنے سے فوری طور پر انتقال کر گیا۔ جوان بھائی کی جدائی کا صدمہ ان کی چھوٹی بہن برداشت نہ کر سکی اور آٹھ روز بعد وہ بھی دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئیں۔ بیٹے اور بیٹی کی مسلسل اموات کا غم انکے والد نذیر رانجھا بھی نہ سہہ سکے اور چھ دن بعد وہ بھی خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اس کے بعد والدہ اپنے جوان بیٹے، بیٹی اور شوہر کی جدائی کا صدمہ دل میں لیے رہیں، مگر یہ دکھ بھی ان کے لیے ناقابلِ برداشت ثابت ہوا اور آج، چار دن بعد، وہ بھی انتقال کر گئیں۔ یوں صرف تین ہفتوں کے مختصر عرصے میں ایک ہی گھر سے چار جنازے اٹھ گئے، جو یقیناً انتہائی دردناک اور دل دہلا دینے والا سانحہ ہے اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحومین کے لیے خصوصی دعائے مغفرت فرمائیں🤲💔

About