@randomcreater6: میں نے زندگی سے کبھی بہت بڑی خوشیوں کا مطالبہ نہیں کیا نہ محل مانگے نہ دولت کی خواہش کی نہ شہرت کا خواب دیکھا میں نے تو ہمیشہ بس اتنا چاہا کہ میرے اپنے سکون سے رہیں گھر میں فاقے نہ ہوں ماں کی آنکھوں میں فکر کم ہو اور باپ کے چہرے پر تھکن کی جگہ اطمینان آجائے زندگی نے اگرچہ مجھے زیادہ خوشیاں نہیں دیں لیکن میں نے پھر بھی مرنے کے بجاۓ جینا مناسب سمجھا کبھی کبھی بعض راتیں ایسی ہوتی ہیں جب انسان بستر پر لیٹا صرف چھت کو دیکھتا رہتا ہے نہ نیند آتی ہے نہ سکون ملتا ہے بس دل میں ایک عجیب سا بوجھ رہتا ہے جیسے زندگی مسلسل سینے پر رکھی ہوئی ہو بس اتنی دعا کرتا ہوں کہ اے خدا غم اتنے بھی نہ دے کہ انسان رات گزارنے سے ڈرنے لگے اور دل ہر صبح اٹھنے سے تھک جائے 🫠 @احمد🌸 . . . . . .. . . . . . . #randomcreater6 #ahmadclicks1 #nature #sad #aesthetic
غموں سے بوجھل ہمارے دل مُوت آئے گی تو قرار پائیں گے۔💔🥺
2026-05-29 11:15:58
2
مرزا عبدالرحمن🖤 :
میں نے زندگی سے کبھی بہت بڑی خوشیوں کا مطالبہ نہیں کیا نہ محل منگے نہ دولت کی خواہش کی نہ شہرت کا خواب دیکھا میں نے تو ہمیشہ بس اتنا چاہا کہ میرے اپنے سکون سے رہیں کھر میں فاقے نہ ہوں ماں کی آنکھوں میں فکر کم ہو اور باپ کے چہرے پر تھکن کی جگہ اطمینان آجائے
زندگی نے اگرچہ مجھے خوشیاں زیادہ نہیں دیں لیکن میں نے پھر بھی مرنے کے بجائے جینا مناسب سمجھا
کبھی کبھی
بعض راتیں ایس ہوتی ہیں جب انسان بستر پر لیٹا صرف چھت کو دیکھتا رہتا ہے نہ نیند آتی ہے نہ سکون ملتا ہے بس دل میں ایک عجیب سا بوجھ رہتا ہے جیسے زندگی مسلسل سینے پر رکھی ہوئی ہو بس اتنی دعا کرتا ہوں کہ اے خدا غم اتنے بھی نہ دے کہ انسان رات گزارنے سے ڈرنے لگے اور دل ہر صبح اٹھنے سے تھک جائے ❤️🩹🥀
2026-06-07 20:41:17
0
صاحبہ :
rang brangy to ni liay thy
2026-07-03 17:52:27
0
Zohra Jabeen :
💞💞
2026-05-30 04:37:51
1
آفریدی🌺 :
♥️♥️♥️
2026-05-28 12:51:34
1
𝐒𝕙a𝚑𝒛𝗮𝔻 :
❣️❣️
2026-05-28 13:07:33
1
شہزادہ راجپوت 👑👑 :
❤️❤️❤️
2026-05-29 05:16:51
0
خُودار :
❤️❤️❤️
2026-06-01 04:45:46
0
بابر علی 001🦅 :
❤️❤️❤️
2026-07-08 10:09:38
0
khizerkharal305 :
❤️❤️❤️
2026-06-11 07:47:11
0
Anwarullah😎😎 :
🥰🥰🥰
2026-07-07 13:11:48
0
🎀اجا لا💅 :
🌸🌸🌸
2026-05-31 05:39:01
0
𝗧𝗮𝘂𝗾𝗲𝗲𝗿 𝗡𝗮𝘀𝗶𝗿 :
❤️❤️❤️
2026-06-17 11:09:45
0
Zeeshan Ahmad :
❤️
2026-05-28 18:57:51
0
Mountain boy 🍂🌱 :
😊😊😊
2026-05-28 17:53:25
0
ملک مجتبیٰ گورچھا 🍁♥️ :
♥️♥️♥️
2026-05-28 12:25:59
0
To see more videos from user @randomcreater6, please go to the Tikwm
homepage.