@yoo_okasha: Mention you’re "Tabahi" بنتِ حوا ہو یا پری ذادی؟؟ یا کسی سلطنت کی شہزادی؟؟ کس پہ بیداد کرنے نکلی ہو؟؟ کس کو برباد کرنے نکلی ہو؟؟ اے جمال و جمال دل آراء!! حُسن کی آخری گواہی ہو!! حشر ساماں ہو آئینے کے لیے!! تُم قیامت نہیں تباہی ہو!!#fyp #trends #bintehawa #poetry #fyppppppppppppppppppppppp