@village4587: ناظرین ریاست بہاولپور کا چولستان ایک وسیع یعنی لاکھوں ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے ۔یہاں پر جنگلی جانوروں کثرت سے تھے۔لیکن زمانے کی ستم ظریفی کہ یہاں پر جنگلی جانوروں کی اکثریت کو ختم کر دیا گیا۔یہی پر کالے ہرن بھی موجود تھے۔وہ بھی زمانے کی ستم ظریفی کا شکار ہوئے اور ناپید ہوگئے۔ہالینڈ اور امریکہ کی مدد سے لال سوہانرا نیشنل پارک جو بہاول پور سے مشرق کی طرف 30 کلومیٹر پر ایک بہت بڑے جنگل پر مشتمل ہے کی مخصوص جگہ پر بریڈنگ کی گئی۔ماشاءاللہ اس وقت 500 کے قریب کالے ہرن موجود ہیں ۔ تحریر محمد اکبر جاوید چوہدری بہاولپور#blackbuck