تم واقف ہی نہ ہو سکے مجھ سے؛
میں ہر کسی سے دل کی بات نہیں کرتا
2026-05-28 22:35:36
5
Nasir Ali :
آج کل سبھی ہیں پریشان مجھ سے
ہو رہے ہیں بہت نقصان مجھ سے
آہستہ آہستہ سب کچھ کھو رہا ہوں
محبت لے رہی ہے امتحان مجھ سے
اتنا کچھ کھو چکا ہو کہ مت پوچھو
اپنا ہی چھڑوا رہا ہوں گریبان خود سے
2026-05-28 22:35:48
1
Nasir Ali :
وہ ایک شخص جو تمہارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا اس اک شخص سے بے انتہا محبت کا دکھ سمجھتے ہو اتنی بے حد محبت کرنے کے بعد بھی اگر من پسند شخص نہ ملے تو پھر ساری زندگی نہ ملنے کا افسوس رہتا ہے اور انسان اندر سے جیتے جی مرتا ہے بیماریاں تب انسان کے اندر جنم لیتی ہیں جب انسان اپنی پسند کے شخص کو ہر ممکن کوشش کے بعد بھی کھو دے، یا ہم اسی شخص کو کسی اور سے منسلک ہوئے دیکھ لیں تو وہی بیماریاں ہمیں موت کی گھاٹ اتار دیتی ہیں انسان کی موت تو اسی دن ہو جاتی ہے، جس دن اس کا من پسند شخص اس سے بچھڑ جاتا..........