@ali_l3ukhari: محبت ہے تو دل دھڑکن بھی بن جاتی ہے ورنہ یہ سانس بھی بوجھ سی لگتی ہے اس کے بغیر چاند بھی سنسان لگتا ہے اور اس کے ساتھ اندھیری رات بھی روشن لگتی ہے محبت نہ ہو تو دنیا ویران لگتی ہے محبت ہو تو کانٹے بھی گلستان لگتی ہے🫠❤️🩹 #ali_l3ukhari #fypviralシ #aestheticvideos #foryou #chand