@user2136syedalishahkazmi: #syed Alishah kazmi## یہ بات دل کی تہتی پر لکھ لیں جو لڑکی آپ سے پیار کرتی ہوگی وہ آپ کے پیچھے کبھی کسی اور مرد سے بات نہیں کرے گی چاہے وہ جتنی بھی میٹھی باتیں کر لیں آپ کسی ملک چلے گے یا کہیں بھی چلے گے کمانے کے لیۓ یا کسی بھی کام کے لیۓ مگر جو وفادار ہو گی وہ صرف آپ کا سوچتی ہوگی آپ کو یاد کر رہی ہوگی جو وفادار ہوگی اس کے سامنے دنیا کے حسین سے حسین مرد بھی آ جائیں تب بھی وہ آپ کو ہی چوز کرے گی اور آگر آپ کی زندگی میں کوئی ایسی لڑکی ہے تو اسے کبھی مت چھوڑنا اور آگر وہ خود جان چھڑانا چاہ رہی ہے تو اسے آزاد کر دیں جانیں دیں
@👑ابرار حسین ڈھل 👑:مجھے نہیں@حسرت مرشد پاور 🎵🙄📝خوش رہو:@حسرت مرشد پاور 🎵🙄📝خوش رہو:🥰🥰❤️😭🌷:♡کاش! زندگی کے فیصلے میرے اختیار میں ہوتے، تو میں وقت کی گردش کو ان لمحوں پر روک دیتا جہاں تمہارا عکس میری نظروں کے سامنے ہوتا۔ کتنا عجیب ہے نہ، کہ کچھ لوگ تمہیں روز دیکھتے ہیں، تمہاری آواز سنتے ہیں، تمہارے پاس سے گزرتے ہیں اور انہیں شاید اس بات کا احساس بھی نہیں کہ وہ کتنے خوش نصیب ہیں۔♡
میں اکثر سوچتا ہوں کہ کاش میں ان راہوں کا پتھر ہوتا جہاں سے تمہارا گزر ہوتا ہے، یا ان ہواؤں کا حصہ ہوتا جو تمہیں چھو کر گزرتی ہیں۔ میری حسرتوں کا کل اثاثہ بس یہی ایک جملہ ہے: "کاش میں اُن لوگوں میں ہوتا جو روز تُم سے ملتے ہیں"۔ کیونکہ دور سے چاہنا صبر تو سکھا دیتا ہے، مگر دل کی پیاس نہیں بجھتی۔♡
محبت کبھی کبھی صرف دور سے ستارے دیکھنے کا نام بن جاتی ہے۔ میں تمہیں اپنی دعاؤں میں مانگتا ہوں، اپنی یادوں میں سجاتا ہوں، مگر جب حقیقت کی دیوار سامنے آتی ہے تو دل ایک ہی تمنا کرتا ہے کہ کاش میرا شمار ان عام لوگوں میں ہوتا جن کے لیے تمہارا دیکھنا، تمہارا ہونا ایک روزمرہ کی بات ہے۔
تمہارے شہر کی گلیاں، تمہارے گھر کے راستے اور وہ لوگ جو تمہاری موجودگی سے فیض یاب ہوتے ہیں، میری نظر میں دنیا کے امیر ترین لوگ ہیں۔ میری پوری کائنات ایک طرف اور تمہارا ایک دیدار ایک طرف۔ سچ تو یہ ہے کہ تمہاری قربت کی آرزو اب ایک دائمی پیاس بن چکی ہے جو شاید ان لفظوں میں قید ہو کر رہ گئی ہے۔♡
دنیا میں ہزاروں چہرے ہیں، لاکھوں رونقیں ہیں، مگر اس دل کو صرف ایک تمہاری کمی کھٹکتی ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں کہ اداسی کیوں ہے؟ اب انہیں کیسے سمجھاؤں کہ ان لوگوں پر کتنا رشک آتا ہے جو تمہاری گفتگو سنتے ہیں، جو تمہارے قہقہوں میں شریک ہوتے ہیں۔
میرے لیے تمہارا ذکر ہی سکون ہے، مگر تمہارا دیکھنا زندگی ہے۔ کاش تقدیر کی لکیریں کچھ اس طرح ملتیں کہ مجھے تمہارے دیدار کے لیے یادوں کا سہارا نہ لینا پڑتا۔♡ پتہ تھا ویسے اپ نے بتانے میں بہت دیر کر دی ہے @حسرت مرشد پاور 🎵🙄📝خوش رہو:ہر مرد ایک جیسا نہیں ہوتا اور ہر عورت ایک جیسی نہیں ہوتی
2026-08-12 17:46:24
1
❣️Mera Sajju❣️ :
true
2026-06-21 02:14:25
2
bawafa log 💔 :
🥰🥰🥰
2026-07-28 16:52:54
2
💘sawal💘 :
💚💚💚
2026-07-29 19:25:41
2
m. Arshad Khan ⁸⁰4 :
🥰
2026-07-29 12:02:41
2
shahid ķhan125 :
❤️❤️❤️
2026-07-15 07:23:22
1
🇸🇦Haji Abdul Majeed🇸🇦 :
💕
2026-07-26 18:49:52
1
💔AZHAR WATTOO AA💔 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 18:32:25
0
🥀N👌🥀333JamMUjhad333🥀👌N🥀 :
😂
2026-07-19 13:11:54
1
pyare log meri jaan :
🥰🥰🥰
2026-06-24 16:37:02
1
Manwar Iqbal :
🥰🥰🥰
2026-06-09 08:00:57
1
Ali Nawaz :
❤️❤️❤️
2026-07-18 07:13:19
1
Sheraz Sial✴️ :
🥰🥰🥰
2026-07-28 01:59:47
1
@Shahbaz.khan555 :
♥️♥️♥️
2026-07-20 17:45:26
1
Deedar Baloch :
🥰🥰🥰
2026-07-11 14:41:35
1
Raja Zeeshan888 :
🥰🥰🥰
2026-07-25 12:13:24
1
❣️Salimat ali 565❣️❣️ :
🤲🤲🤲
2026-07-14 16:42:14
1
Deedar Baloch :
💯💯💯
2026-07-11 14:41:31
1
❣️Salimat ali 565❣️❣️ :
♥️♥️♥️
2026-07-14 16:42:11
1
Malik Asif :
🥰🥰🥰
2026-06-30 14:54:54
1
💔💔💔Nadeem Arain💔💔💔 :
🤦🤦🤦
2026-06-20 07:09:36
1
cute girl🥰 :
👍👍👍
2026-06-12 07:10:48
0
14محمد،ريحان ساجد :
🥰🥰🥰
2026-08-15 15:10:22
0
کشمیری نام تو سنا ہو گا ✅ :
🥰🥰🥰
2026-05-28 16:05:40
0
To see more videos from user @user2136syedalishahkazmi, please go to the Tikwm
homepage.