میرے پیارے اللہ میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں آپ مجھ سے راضی ہو جائیں
2026-05-30 13:12:16
114
♥️جمال شاہ512♥️ :
اللّٰہ تعالیٰ معاف فرما دے آمین ثم آمین
2026-05-29 15:23:44
229
القرآن𑁍 :
اللہم اغفر لنا وللمؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات الأحیاء منھم والأموات آمین یا رب العالمین
اردو ترجمہ:
اے اللہ! ہمیں بخش دے، اور تمام مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بخش دے، اور تمام مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو بخش دے، جو ان میں سے زندہ ہیں اور جو مر چکے ہیں۔ آمین، اے رب العالمین!