@🌸 《سیدہ کی کنیز》 🌸☆:حضرت فاطمہ فرماتی ہیں حضرت علی میرے پاس دوڑے آئے اور کہنے لگے فاطمہ چل مسجد پتہ نہیں حضور کو کیا ہو گیا ہے، حضور رو رو کے بے حال ہو رہے ہیں اور حضور حجرے میں رو رہے ہیں اور ہچکیوں کی آواز مسجد میں آ رہی ہے، چل ذرا چل کے دیکھ کیا ماجرا ہے، ہماری تو طاقت نہیں ہے اندر جانے کی۔
حضرت فاطمہ نے جھٹ سے پردہ اوڑھا، حاضر خدمت ہوئی، اندر گئیں، حضور کے کندھے پر ہاتھ رکھا، حضور نے بیٹی کے ہاتھوں کی ٹھنڈک محسوس کی، حضور نے سر سجدے سے اٹھایا، فرمایا فاطمہ آ گئی ہو؟ چل بیٹی تو بھی ہاتھ اٹھا اور میری امت کی بیٹیوں کے لیے دعا مانگ، چل تو بھی ہاتھ اٹھا میری امت کی بہنوں ماؤں کے لیے دعا مانگ۔
حضرت فاطمہ بولی ابا جان کیا ہوا؟
حضور نے فرمایا رات مجھے دکھایا گیا ہے دوزخ میں کچھ بیویاں ہیں ان کے بال فرشتوں نے باندھے ہوئے ہیں اور انہیں سزا دے رہے تھے، وہ مدد کے لیے پکار رہی تھیں، وہ بڑی تکلیف میں ہیں۔
فاطمہ عرض کرتی ہیں ان کی غلطی کیا ہے؟ تو میرے آقا نے فرمایا وہ باریک دوپٹہ اوڑھتی تھیں، ان کے بال چمکتے تھے، غیر کی نظر پڑتی تھی۔
2026-11-14 19:55:29
4
talhakhan :
2026-10-24 06:40:43
2
Aliyan :
Hi rano
2026-10-21 06:29:03
4
فیضی حطار، :
cute girl
2026-10-22 23:53:31
2
Qirat 👀 :
pretty 🥰😍
2026-10-21 19:20:21
2
Sadam :
so beautiful 💕😍
2026-11-07 11:37:45
2
MRizwan5156 :
mashallah cute gril ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-27 17:17:12
4
To see more videos from user @uoegirl, please go to the Tikwm
homepage.